Yousuf Khyali Ik
banner
yousufkhyali.bsky.social
Yousuf Khyali Ik
@yousufkhyali.bsky.social
اِیَؔاکَ نَعبٗدٌ وَاِیَؔاکَ نَستَعَِینٗ!!!☝♥️
#Social_Activist
سنوں ڈی جی ائی ایس پی آر صاحب
جب تم پیدا بھی نہیں ہوئے تھے تب میں ملک کی نمایندگی کرتاتھا
کپتان کا جواب🔥
December 27, 2024 at 7:27 PM
‏میں جب پیپلزپارٹی میں تھا تو ہم نے سوشل میڈیا پر بےپناہ پیسہ خرچ کیا ، ٹیمز بنائیں غیر ملکی کنسلٹنٹ بھی ہائر کیے گئے تھے !

مصطفی نوازکھوکھر🔥🔥
#گولی_کیوں_چلائی
December 5, 2024 at 5:39 PM
ان شاءاللہ عنقریب جب شیر اپنے پنجرے سے نکلے گا تو سارے گیدڑ اپنے بلوں میں چپ جائے گا

#خان_تو_ہوگا!!! 👇
#لیکن_گولی_کیوں_چلائی
December 5, 2024 at 5:37 PM
28 نومبر کی شام اور ڈی چوک کا یہ منظر چیخ چیخ کر بتا رہا ہے کہ وہاں کس قدر خون کی ندیاں بہائیں گئیں ہیں,👇👇
😭😥😭
#سانحہ_ڈی_چوک #26_نومبر_اسلام_آباد
November 29, 2024 at 1:49 PM
‏اللہ میرے لیڈر میرے کپتان عمران خان کی غیبی مدد فرما اللہ عمران خان کی حفاظت فرما عمران خان کی مشکلیں آسان فرما آمین ثم آمین!👏
November 28, 2024 at 10:07 PM
‏میرا بیٹا فوت ہوا ہے،
رینجرز نے ڈائریکٹ سنائپر کے ذریعے گولی ماری۔۔۔۔
اس کی دل سے جو آہ نکلے گی وہی آہ قاتلوں آپکے سامنے ضرور آئیگی یاد رکھنا۔😥💔

‎#IslamabadMassacre #سانحہ_ڈی_چوک
November 28, 2024 at 1:10 PM
‏اس سے بڑی گواہی اور کیا ہو گی
November 28, 2024 at 8:22 AM
یوں بے انداز جھنڈ میں کھڑے ہو کر
تمہارا مسکرانا سب یاد رکھا جائے گا..

لاٹھیاں چلانا،گولیاں چلانا

ہمیں پہ حملہ کر کے ہمیں کو حملہ آور بتانا....

سب یاد رکھا جائے، سب کچھ یاد رکھا جائے گا...

ہمارے خون سے اپنے ہاتھ رنگ کہ
پھر جشن منانا۔۔

سب یاد رکھا جائے گا، سب یاد رکھا جائے گا...
November 27, 2024 at 12:03 PM
ڈی چوک ❤️
انسانوں کا سمندر, ✌️✌️✌️
November 26, 2024 at 11:55 AM
25 Nov 2024 🔥 03 Nov 2022
November 25, 2024 at 3:15 PM
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے،
دیکھنا ہے کہ زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے!🔥😍✌

#24NovemberFinalCall #D_ChowkIslamabad
November 24, 2024 at 7:52 PM
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین خان گنڈاپور انبار موٹروے ریسٹ ایریا پہنچ گئے!!! 🔥✊✌💪😍✅

#24NovemberFinalCall #d_chowkislamabad
November 24, 2024 at 2:42 PM
پنڈی کی عوام کاجوش دیکھنے والا ہے
گیم شروع ہوچکاہے! 🔥🔥✊✌💪😍♥️✅

#24NovemberFinalCall #D_chowkIslamabad
November 24, 2024 at 2:40 PM
پختونخوا کے قافلے صوابی انٹر چینج پہنچ گئے 🔥🔥🔥✊

#24NovemberFinalCall #D_Chowk
November 24, 2024 at 2:38 PM
میں کبھی بھی اپنے نظریہ سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، میرا دل ہی نہیں مانتا کہ میں کسی کا غلامی کروں
میں آپکو لکھ کے دوں گا کہ میں اس کو شکست دوں گا!!!🔥✊
November 23, 2024 at 9:36 PM
"عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں،"
علی امین گنڈا پور🔥🔥😍✌✊✅
November 23, 2024 at 10:06 AM
اپنی تمام تر توجہ احتجاج پر رکھیں۔

#FinalCall_Islamabad
November 23, 2024 at 8:57 AM
مفتی تقی عثمانی سے یہ امید نہیں تھی کس بد بخت انسان کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی ساتھ شامل کیا،
کہاں عمر فاروق اور کہاں یہ ڈکیت ٹیسوری ۔۔،
November 22, 2024 at 8:06 PM
کویٹہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان عادل بازئی نے سب کچھ یہاں تک کہ اپنی سیٹ قربان کی لیکن کپتان سے بے وفائی نہیں کی، ایسے دلیر نوجوانوں کی قربانی تاریخ کے سنہرے حروف میں لکھی جائے گی!!! ❤️✊
November 22, 2024 at 9:21 AM
پھر لوگ کہتے ہیں کہ ان درباری مولویوں کو گالی مت دیا کرو یہ دین اسلام کے نام پر گالی بن چکے ہیں!
یہ باجوہ کے استنجے کا لوٹا لے کر کھڑا رہنے والا ملڑ کل تو خاموش رہا پورا دن جب پارا چنار 100 زیادہ افراد کو شہید کیا گیا اس پر تو اس درباری کا منہ تک نہیں کھلا۔۔
#TahirAshrafi 🖐🖐🖐
November 22, 2024 at 7:25 AM
ڈاکٹر شہباز گل 🔥🔥🔥
November 21, 2024 at 9:16 PM
یہ بات 👍
November 21, 2024 at 8:07 PM
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل!!! 🔥🔥🔥
November 21, 2024 at 2:01 PM
توشہ خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور

عدت کیس۔ بری

سائفر کیس۔ بری

القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور

توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت

عمران احمد خان نیازی!!!🔥🔥🔥
November 21, 2024 at 12:19 PM
‏عمران خان اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت (مکمل)علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے زریعے آفر ائی کہ احتجاج ملتوی کر دیں سب ٹھیک ہو جائے گا میں نے خود سمیت انڈر ٹرائل لوگوں کی رہائی کا مطالبہ رکھا تھا تاکہ مذاکرات کی سنجیدگی کا پتہ چل جائے یہ ڈیمانڈ وہ تھی جو فوری طور پر پوری ہو سکتی تھی!!!
November 21, 2024 at 12:17 PM