پنجاب اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا جبکہ گورنرپنجاب سے بل کی منظوری کے بعد پنجاب میں ایم پی ای کی تنخواہ میں 526 فیصد اضافہ ہو جائےگا