yousafsasoli.bsky.social
@yousafsasoli.bsky.social
ریکوڈک منیجمنٹ کمپنی نوکنڈی کے زیر اہتمام چلنے والے انڈس ہسپتال میں صیحح معنوں میں علاج معالجے کی سہولت میسر ہے ایک اعلی افیسر کا کہناتھا کہ مستقبل قریب میں یہ ہسپتال اس ریجن کی بیسٹ ہسپتال ہوگا جہاں دکھی انسانیت کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائیگی،ہسپتال آئے مریضوں نے بھی عملے کی تعریف کی۔
November 25, 2024 at 8:43 PM
نوکنڈی سےمتصل بارڈر کی بندش سے کاروباری حلقےسمیت عام شہری سراپا احتجاج ہیں بارڈر بندش سے فاقہ کشی کا عالم ہے لوگ دو وقت کی روٹی کے محتاج ہوکر رہ گئیں ہیں ہزاروں نوجوان بیروزگار ہوگئے ہیں بارڈر کے کھولنے کیلئے منتخب نمائندے اپنا کردار ادا کریں۔
November 23, 2024 at 9:15 AM
چیئرمین بلوچستان بورڈ اعجاز بلوچ نے تمام یتیم بچوں کی بورڈ امتحانات میں فیس معاف کر دی، نوٹیفیکیشن جاری
November 21, 2024 at 5:32 PM
Balochistan se mutasil border ki bandish k khelaf Rakhshan&Makaran division me Shuterdown hartal,border ki bahli k lie iqdamat utahy jahien.Tail committee k nomindo ka mohtaliba.
November 18, 2024 at 9:45 PM