banner
younisshakir.bsky.social
@younisshakir.bsky.social
PKistani|Bhuttoist|Artist |Political debatar |Politic is a passion for me &I am With Bilawal BhuttoZardari in the Struggle of a progressive.
نیازی اور PTI کو سپریم کورٹ میں جن درخواستوں کی سماعت میں دلچسپی تھی وہ تمام درخواستیں شنوائی کیلئے مقرر کر دی گئیں۔

*

اور سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تمام درخواستیں آئینی بنچز میں سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں جبکہ حراموخور ہتھوڑا گروپ دانت پیستا رہ گیا۔
December 7, 2024 at 11:01 AM
تاریخ کے کچھ انتہائی دلچسپ لمحات۔ ایک سلسلہ 🧵

1۔ دسمبر 2003 میں صدام حسین کو امریکی فوج نے گرفتار کیا۔
December 3, 2024 at 12:29 AM
خان کو رہا کئے بغیر نہیں جائیں گے 😀

الٹا غنڈہ پور اور بشری بی بی کارکنوں کو گرفتار کروا کر بھاگ گئے
پہلے ہی کہا تھا "نچن والیاں دے منڈے کدی انقلاب نی لا سکدے "😀😀

‎انقلاب اور_انقلابی_وڑ_گئے#
November 27, 2024 at 3:35 AM
پنکی شلوار چھوڑ کر
#نس_گئی_جے
November 27, 2024 at 1:18 AM
نکی پہ کس نے ہرا رنگ ڈالا
#نس_گئی_جے
November 27, 2024 at 1:16 AM
اسلام آباد کی سڑکوں کو بند کر نے والے سوروں کو مار بھگانے کا پورا پلان ترتیب دے دیا تھا جیسے بگل بجا دم دبا کر بھاگ گئے
November 27, 2024 at 1:01 AM
بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
"میں نے اپنی ساری زندگی اور طاقت اس دنیا میں اس اولین مقصد کے لئے صرف کردی اور وہ مقصد انسانیت کی آزادی تھا" ‎#قائدعوام_شہیدذولفقار_علی_بھٹو

#pppDigital_SouthPunjab
November 27, 2024 at 12:42 AM
Rest Time
November 27, 2024 at 12:35 AM
کیا یہ امن پسند احتجاج کرنے والے ہیں ؟
بالکل بھی نہیں
یہ دہشتگرد گروہ ہیں جنہوں نے اسلامی ریاست میں فسادات شروع کیے ہوئے ہیں اب ریاست کی ذمہ داری ہے کہ اب کوئی نرمی نا کی جائے آور اس فتنے کو ہمیشہ کے لیے کچل دیا جائے
#انتشاری #Pa
November 27, 2024 at 12:24 AM
جو بچھڑ گئی ہم سے بینظیر
غموں نے سوداگر ہمیں بنا دیا

‎#SalaamBenazir
‎#BenazirBhutto
November 27, 2024 at 12:16 AM
پاکستان پیپلز پارٹی کا 57واں یوم تاسیس جدوجہد اور قربانیوں کی ایک طویل داستان کی یاد دلاتا ہے جس میں قیادت سمیت پارٹی کے کارکنوں نے جیلیں کوڑے شاہی قلعہ کے عقوبت خانوں میں ازیت ناک سزائیں بھگتیں لیکن ان کے جذبوں میں لغزش نہیں آئی
‎#57ThFoundationDay
@bbhuttozardari.bsky.social
November 25, 2024 at 7:56 PM
آج سے گھریلو خاتون والا ڈرامہ تو ختم ہوا نا
November 25, 2024 at 12:56 PM
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔

کل سے کام شروع کریں گے iA

ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝

1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں

میں بھی یہی کر رہا ہو
November 23, 2024 at 1:59 PM
دل دریا.
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے.
بنوں چیک پوسٹ پر حملے کے دوران دہشتگردوں کا دلیری سے مقابلہ کرتے ہوئے ایبٹ آباد کے علاقہ جھنگی کا نوجوان لانس نیک راجہ طہماس ترک بھی جام شہادت نوش کر گیا.
November 23, 2024 at 1:32 PM
@riazalipanhwar.bsky.social
جن جن کو میں نے فالو کیا ہے،
وہ عزت سے مجھے فالو بیک دے دیں ورنہ خود کو بڑی چیز نہ سمجھیں،
اگلے لمحے انفالو کیا جاییگا ،
ایڈے تسی سپر سٹار۔
@bbhuttozardari.bsky.social
November 23, 2024 at 6:26 AM
اب یہ کون بول رہا ہے اور کیا بول رہا ہے ۔
November 23, 2024 at 6:18 AM