کچھ لوگ مگر دل کو دُکھانے میں لگے ہیں
ہم تیرے سر کی قسم جھوٹی کھانے لگ جائیں
میں اگر اپنی جوانی کے سنا دوں قصے
یہ جو لونڈے ہیں میرے پاؤں دبانے لگ جائیں ۔
ہم تیرے سر کی قسم جھوٹی کھانے لگ جائیں
میں اگر اپنی جوانی کے سنا دوں قصے
یہ جو لونڈے ہیں میرے پاؤں دبانے لگ جائیں ۔
جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے
ہم نے جینے کی عمر میں سرور
پال رکھے ہیں شوق مرنے کے
جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے
ہم نے جینے کی عمر میں سرور
پال رکھے ہیں شوق مرنے کے
پرانہ دوست تو اب احترام مانگتا ھے
پرانہ دوست تو اب احترام مانگتا ھے
دشمن تو کوئی قد کے برابر نہیں نکلا
منور رانا
دشمن تو کوئی قد کے برابر نہیں نکلا
منور رانا
چُپ چاپ آدھی بھیڑ گھروں کو چلی گئ
#پاراچنار
@altafhussain90.bsky.social
چُپ چاپ آدھی بھیڑ گھروں کو چلی گئ
#پاراچنار
@altafhussain90.bsky.social
کثرت سے استغفار غم سے نجات اور سکون حاصل کرنے کی کنجی ھے.
رب کریم ہمارے گناه بخش دے
ہمیں بہت زیاده استغفار کرنے والا بنادے
ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل کر لے
آمــــــــــين ثـمّ آمــــــــــين يَارَبَّ الْعَالَمِينْ
کثرت سے استغفار غم سے نجات اور سکون حاصل کرنے کی کنجی ھے.
رب کریم ہمارے گناه بخش دے
ہمیں بہت زیاده استغفار کرنے والا بنادے
ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل کر لے
آمــــــــــين ثـمّ آمــــــــــين يَارَبَّ الْعَالَمِينْ
دل وہ بے مہر کے رونے کے بہانے مانگے
ھم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے
خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لئے
اب یہی ترک تعلق کے بہانے مانگے
اپنا یہ حال کہ جی ہار چکے لٹ بھی چکے
اور محبت وہی انداز پرانے مانگے
دل وہ بے مہر کے رونے کے بہانے مانگے
ھم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے
خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لئے
اب یہی ترک تعلق کے بہانے مانگے
اپنا یہ حال کہ جی ہار چکے لٹ بھی چکے
اور محبت وہی انداز پرانے مانگے
ہم تیرے سر کی قسم جھوٹی کھانے لگ جائیں
میں اگر اپنی جوانی کے سنا دوں قصے
یہ جو لونڈے ہیں میرے پاؤں دبانے لگ جائیں ۔
@altafhussain90.bsky.social
ہم تیرے سر کی قسم جھوٹی کھانے لگ جائیں
میں اگر اپنی جوانی کے سنا دوں قصے
یہ جو لونڈے ہیں میرے پاؤں دبانے لگ جائیں ۔
@altafhussain90.bsky.social
ابھریں گی منزلیں میرے قدموں کی دھول سے
@altafhussain90.bsky.social
ابھریں گی منزلیں میرے قدموں کی دھول سے
@altafhussain90.bsky.social
جلنے والے کا منہ کالا 😁
جلنے والے کا منہ کالا 😁
ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
بسْـــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَن
یارب العالمین
ھم آزمائشوں کے قابل نہیں
بس ھمیں اپنی رحمتوں سے
ان آزمائشوں سے صبر اور ایمان کے ساتھ گذار دے.
اور ھر مشکل کو آسان بنادے
آمین
ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
بسْـــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَن
یارب العالمین
ھم آزمائشوں کے قابل نہیں
بس ھمیں اپنی رحمتوں سے
ان آزمائشوں سے صبر اور ایمان کے ساتھ گذار دے.
اور ھر مشکل کو آسان بنادے
آمین
تم نے کچھ روز مری طرح گزارے ہوتے
*یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ*
*ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے*
تم کو انکار کی خو مار گئی ہے واحد
ہر بھنور سے نہ الجھتے تو کنارے ہوتے
واحد اعجاز میرؔ
تم نے کچھ روز مری طرح گزارے ہوتے
*یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ*
*ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے*
تم کو انکار کی خو مار گئی ہے واحد
ہر بھنور سے نہ الجھتے تو کنارے ہوتے
واحد اعجاز میرؔ
پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے
بہترین آنکھ وہ ہے جو حقیقت کا سامنا کرے
دنیا کا سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا ہے
آسان کام دوسروں پر تنقید کرنا ہے،
پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے
بہترین آنکھ وہ ہے جو حقیقت کا سامنا کرے
دنیا کا سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا ہے
آسان کام دوسروں پر تنقید کرنا ہے،
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
یارب العزت
ہمیشہ اپنے شکر گزار بندوں میں رکھنا
زندگی کے کسی پل میں ہمیں تنہا نہ چھوڑنا
ہمارے لیے خیر کے دروازے کھول دے
آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
یارب العزت
ہمیشہ اپنے شکر گزار بندوں میں رکھنا
زندگی کے کسی پل میں ہمیں تنہا نہ چھوڑنا
ہمارے لیے خیر کے دروازے کھول دے
آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ