Sajid Baloch
banner
yjtdr-p6uqj.bsky.social
Sajid Baloch
@yjtdr-p6uqj.bsky.social
Pinned
In heaven, all the interesting people are missing.

Friedrich Nietzsche.
رشک کہتا ہے کہ اس کا غیر سے اخلاص حیف
عقل کہتی ہے کہ وہ بے مہر کس کا آشنا

غالب
December 29, 2024 at 7:11 AM
سچ کہوں ، سن سکو گے ، ہمت ہے
یا بکوں جھوٹ جس کی عادت ہے

دیکھتے بھی ہو, بولتے بھی نہیں
ایسی چپ, چپ نہیں ذلالت ہے

فیصلہ خاک ہو مرے حق میں
جرم میں نام زد عدالت ہے

آ گیا ہے کلیجہ پھٹنے کو
تھوک دوں خون گر اجازت ہے

اتباف ابرک
December 19, 2024 at 3:30 AM
اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .!
November 24, 2024 at 9:36 AM
Reposted by Sajid Baloch
بلوچ وائس فار جسٹس جبری لاپتہ نصیب اللہ بادینی کے خاندان کی جانب سے 24 نومبر کو کوئٹہ پریس کلب کے باہر مظاہرہ اور 25 نومبر کو ایکس پر مہم چلانے کے اعلان کی حمایت کرتی ہے اور تمام انسان دوست افراد سے مظاہرے اور ایکس مہم میں حصہ لینے کی اپیل کی جاتی ہے۔

‎#ReleaseNaseebUllahBadini
November 19, 2024 at 6:39 AM
In heaven, all the interesting people are missing.

Friedrich Nietzsche.
November 19, 2024 at 5:15 AM
Reposted by Sajid Baloch
اپنے اپنے محبوب سے جڑے خوابوں کی رنگین دنیا میں رہنے والوں کے لئے یہ یقین کرنا واقعی مشکل ہوتا ہے کہ دنیا میں خال خال ہی سہی مگر ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو کسی بت کی پوجا نہیں کرتے۔
November 19, 2024 at 12:10 AM