Yasir Pirzada یاسر پیرزادہ
yasirpirzada.bsky.social
Yasir Pirzada یاسر پیرزادہ
@yasirpirzada.bsky.social
Writer/Columnist Daily Jang
The darkest places in hell are reserved for those who maintain their neutrality in the times of moral crises.
jang.com.pk/news/1435877
ہم سب کے پیارے، دکھی دلوں کے غم گسار، مرقع دیانت و شرافت، معروف پراپرٹی ٹائیکون حاجی باکردار صاحب بقضائے الہٰی اس دار فانی سے کوچ فرما گئے ہیں۔ آپ کی ساری زندگی لوگوں کو مفت دستر خوان پر کھانا کھلاتے، بڑی بڑی مساجد اور روحانی یونیورسٹیاں بناتے اور مجبور و بے سہارا لوگوں۔۔۔۔
”اِک شخص سارا ٹاؤن ویران کر گیا“
یہ غالباً ساٹھ کی دہائی کا واقعہ ہے، کسی کتاب میں...
jang.com.pk
January 29, 2025 at 6:26 PM
jang.com.pk/news/1432567
تم اپنا یوٹیوب چینل بناؤ اور اُس پر جو دل کرے وہ خبر چلا دو، سچ جھوٹ کی پروا کیے بغیر۔ تمہاری خبروں میں ایسی سنسنی خیزی ہونی چاہیے کہ لوگوں کو اگر پتہ بھی ہو کہ تم کذّاب ہو تو بھی وہ روزانہ تمہارے ’’تھمب نیل‘‘ پر کلک کرنے پر مجبور ہوں۔
’’اب پاکستان میں کچھ نہیں رکھا‘‘
کالم کی سری: یہ کالم تارکین وطن کے خلاف ہر گز نہیں،...
jang.com.pk
January 19, 2025 at 6:18 AM
jang.com.pk/news/1431280
انشورنس کے خلاف علمائے کرام کے فتاویٰ میں بنیادی مفروضہ یہ ہے کہ بیمہ، سود اور جوئے کی ایک شکل ہے اور چونکہ یہ دونوں صریحاًحرام ہیں اِس لیے بیمہ بھی حرام ہے۔ یہ مفروضہ درست نہیں
لاس اینجلس کی آگ اور بیمہ کمپنیاں
لاس اینجلس میں اِس وقت تاریخ کی بدترین آگ لگی ہوئی...
jang.com.pk
January 15, 2025 at 7:08 AM
jang.com.pk/news/1430217
حسد کا جذبہ کسی حد تک قدرتی ہے، ہر انسان میں ہوتا ہے لیکن جس وجہ سے ہمارے ہاں کا عام آدمی کامیاب بندے سے نفرت کرتا ہے اُس کی وجوہات، حسد کے علاوہ کچھ اور بھی ہیں۔۔۔ان میں سے ایک عاجزی کا فقدان ہے ۔۔۔۔
عام آدمی، بڑے آدمی سے حسد کیوں کرتا ہے
جس زمانے میں ہم بی اے میں پڑھتے تھے ، اُس زمانے میں...
jang.com.pk
January 12, 2025 at 8:21 AM
jang.com.pk/news/1428765
یہ بتانا مشکل ہے کہ مصنوعی ذہانت مستقبل میں کیا گُل کھلائے گی مگر اتنا ضرور کہا جا سکتا ہے کہ یہ مصنوعی ذہانت نہیں بلکہ خود انسان ہوگا جو اپنی تباہی اور ہلاکت کا باعث بنے گا۔ خسارا ہر صورت انسان کا ہی ہے۔
مصنوعی ذہانت ابھی پنگھوڑے میں ہے
’’مصنوعی ذہانت بمشکل ابھی دس سال کی ہوئی ہے، اور یہ...
jang.com.pk
January 8, 2025 at 12:16 PM
jang.com.pk/news/1426466
زندگی کا ایک برس کم ہونے پر بھلا آتش بازی کرنے کی کیا تُک ہے؟ اگر تو گھڑی کی سوئیاں یوںاُلٹی گھومتیں کہ انسان قبر سےبوڑھا برآمد ہوتا اور ہر گزرتے سال کے ساتھ وہ جوانی کی طرف لوٹتا تو اُس صورت میں نئے سال کا جشن منانے کی کوئی منطق ہو سکتی تھی لیکن پھر میں سوچتا ہوں کہ۔۔۔۔
الحمد للّٰہ، اگلا سال بھی ضائع ہوگا
سچی بات ہے نہ تو مجھے سالگرہ کی خوشی ہوتی ہے اور نہ...
jang.com.pk
January 1, 2025 at 12:31 PM
jang.com.pk/news/1425508
ہمارے ہاں روایتی کامیڈینز کے علاوہ مولوی حضرات کی بھی پوری ایک کھیپ موجود ہے جو بہترین مزاح تخلیق کر رہی ہے، اِن کے حلیے سے دھوکہ مت کھائیں، صرف اِن کی باتیں سنیں، آپ کو اندازہ ہو گا کہ اِن سب کے اندر ایک امانت چَن چھپا بیٹھا ہے۔
ہمارا مزاح بھی زوال پذیر ہوگیا
جانی کارسن کا شمار امریکہ کے بہترین مزاحیہ...
jang.com.pk
December 29, 2024 at 5:56 AM
jang.com.pk/news/1424231
93 ارب نوری سال پر محیط اِس کائنات میں تیقن کے ساتھ اپنی بات کو سچ کہنا اور اُس سچ پر اصرار کرنا بڑے دل گردے کا کام ہے اور اِس کیلئے جو اعتماد چاہیے وہ، بقول یوسفی صاحب، عموماً انجام سے بے خبر سٹّے بازوں کے چہروں پر ہوتا ہے۔ کم ازکم یہ فقیر اِس اعتماد سے محروم ہے۔۔۔
اِس دنیا میں کس بات پر یقین کریں؟
ایک منٹ کیلئے فرض کریں کہ کسی صبح آپ بیدار ہوں اور...
jang.com.pk
December 25, 2024 at 5:02 AM
jang.com.pk/news/1423201
مغرب میں واقعی ایسے لوگ موجود ہیں (فی الحال اُن کی تعداد کم ہے) جو خود کوکتّے یا بِلیاں سمجھتے ہیں، ایک آدھ ویڈیو میں تو دو لوگوں کو باقاعدہ سڑک پر کتّوں کی طرح پنجوں کے بل چلتے ہوئے بھی دیکھا، ’مالکان‘ نے اُن کے گلے میں پٹا بھی ڈالا ہوا تھا۔ ایک لمحے کیلئے لگا شاید یہ پاکستان ہے
مجھے میری مرضی کے بغیر پیدا کیوں کیا؟
معاملہ یہ ہے کہ ایل جی بی ٹی تو کہیں پیچھے رہ گئی ہے،...
jang.com.pk
December 22, 2024 at 4:40 AM
jang.com.pk/news/1421944
بنگلہ دیش کو سرکاری طور پر منظور کرنے کا اعلان فروری 1974 میں لاہور کی اسلامی سربراہی کانفرنس میں شیخ مجیب الرحمٰن سے والہانہ جپھی ڈالتے ہوئے کیا گیا تھا۔ یہ جپھی اگر مارچ 1971ء میں ڈال لی جاتی تو شاید ملک ہی نہ ٹوٹتا۔
مشرقی پاکستان اور منی اسکرٹس کے اشتہارات
4 ؍مئی 1974ءکو پاکستان کے آئین میں پہلی ترمیم کی گئی،...
jang.com.pk
December 18, 2024 at 7:46 AM
jang.com.pk/news/1421013
خودکش بم دھماکوں، شناختی کارڈ کی بنیاد پر ہونے والی دہشت گردی کی وارداتوں، اور اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی میں ہونے والی ہلاکتوں کو چھوڑ کر، پاکستان میں جرائم کی شرح خطے میں سب سے کم ہے۔۔۔
امریکیوں کے سچے لطیفے
ایک امریکی اپنے دوستوں کو پسندیدہ لطیفہ سنا رہا...
jang.com.pk
December 15, 2024 at 4:22 AM
jang.com.pk/news/1419640
ہم چاہے اپنی زندگی کو طویل بنانے میں کامیاب ہو جائیں لیکن ہم اُس وقت کو کم نہیں کر پائیں گے جو ہماری موت کے بعد ہوگا کیونکہ موت کے بعد عدمِ وجود کی ’کیفیت ہر کسی کیلئے یکساں ہوگی‘۔
کیا فلسفہ پڑھنے کا فائدہ ہے؟
مجھے ٹھیک سے یاد نہیں، غا لباً یہ بات حکیم سنیکا نے...
jang.com.pk
December 11, 2024 at 4:35 AM
jang.com.pk/news/1418647
اِس ملک میں جو جتنا خوشحال ہے وہ اتنی ہی مایوسی پھیلا رہا ہے۔ بغیر کسی شرم کے!
مایوسی پھیلانے والے ہم لوگ
نہ جانے کیوں میرا خیال ہے کہ ہم اپنی کچھ زیادہ ہی...
jang.com.pk
December 8, 2024 at 5:06 AM
"سب سے پہلے تو یہ بتائیے کہ جس دنیا میں ہمیں بھیجا گیا تھا اُس میں اِس قدر مصیبتیں، پریشانیاں اور دکھ کیوں تھے؟ ایک سکھی دنیا تخلیق کرنا خدا کیلئے کیا مشکل کام تھا جہاں کوئی غم نہ ہوتا کوئی تکلیف نہ ہوتی؟‘‘
’’مجھے معلوم تھا کہ تم یہی سوال کرو گے، اکثر یہاں آنے والے۔۔۔۔"
jang.com.pk/news/1417263
برزخ کے داروغہ سے ایک مکالمہ
’’برزخ میں خوش آمدید۔ یہاں پہنچنے میں کوئی تکلیف...
jang.com.pk
December 4, 2024 at 1:28 PM
jang.com.pk/news/1416342
اِس تمام گھن چکر کے پس منظر میں دراصل ہماری جوانی ہے جو ہمیں چین نہیں لینے دیتی، اپنے زمانے میں ہم نے وہ تمام حرکتیں کیں جن سے ہم آج کے بچوں کو منع کرتے ہیں، بلکہ سچ پوچھیں تو ہم نے جو کچھ کیا وہ جین زی تصور بھی نہیں کرسکتی، کیونکہ یہ نسل بہت احتیاط پسند ہو چکی ہے۔۔۔
جنریشن زی کے لطیفے
ہمارا تعلق اُس نسل سے ہے جس نے ایف ایس سی کا امتحان...
jang.com.pk
December 1, 2024 at 6:38 AM
آج کے دانشوروں سے اصل سوال یہ ہے کہ کیا روایتی اسٹیبلشمنٹ سے بڑی کوئی اسٹیبلشمنٹ تو وجود میں نہیں آگئی جسکے سامنے کوئی کھڑا ہی نہیں ہو سکے گا؟
jang.com.pk/news/1415053
مرغی، سانپ اور دانشور
ہم نے پوچھا دیسی مرغی ہے، اُس نے کہا بالکل ہے، وہ...
jang.com.pk
November 27, 2024 at 4:26 AM
دنیا میں غریب ملک نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ یہ وسائل کو درست طریقے سے استعمال کرنے میں ناکامی ہوتی ہے جو کسی ملک کو غریب بنا دیتی ہے
jang.com.pk/news/1414046
چومسکی کے پانچ اقوال
’’دنیا میں غریب ملک نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ یہ...
jang.com.pk
November 24, 2024 at 6:04 AM
قیامت کے دن ایک سوال وی پی این کے بارے میں بھی ہوگا، وہ لوگ جنہوں نے دنیا میں پی ٹی اے سے منظور شدہ وی پی این استعمال نہیں کیا ہو گا، داروغہ جہنم انہیں کالر سے گھسیٹتا ہوا دوزخ میں لے جائے گا۔ یہ بات مجھے محلے کے مولوی صاحب نے بتائی جنہوں نے وی پی این۔۔۔۔
e.jang.com.pk/detail/797503
Jang Epaper Karachi وی پی این غیر شرعی۔ الحمدللہ
الحمدللہ۔ ہم خدا کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے۔ بالآخر کسی کو تو خیال آیا کہ اِس ملک کا بنیادی مسئلہ اور اُس کا حل کیا ہے۔ اب دنیا کی کوئی طاقت ہمیں منزل مقصود پانے سے نہیں روک سکتی، جنہیں منزلِ مقصود ...
e.jang.com.pk
November 20, 2024 at 11:52 AM
یہ ممکن نہیں کہ فن کا دلدادہ شخص اچھے آرٹ کی تحسین نہ کرے، البتہ داد دینے کے ساتھ ہی یہ دیکھ لینا ضروری ہے کہ وہ آرٹسٹ کہیں ظلم کی حمایت کا مرتکب تو نہیں ہوا، بے شک اُس کے فن پر اِس بنیاد پر تنقید نہیں کی جا سکے گی مگر اِس کم سے کم پیمانے پر اسے پرکھا ضرور جائے گا۔۔۔
jang.com.pk/news/1411708
آرٹسٹ کو کیسے پرکھا جائے؟
”جناب آپ کے کالم ’آرٹ پر ایک مکالمہ‘ پر میرا خیال...
jang.com.pk
November 17, 2024 at 4:22 PM