Yasir Munir
yasirmunir.bsky.social
Yasir Munir
@yasirmunir.bsky.social
مدتیں گزر گئیں حساب نہیں کیا ____
ناجانے کس کے دل میں کتنے رہ گئے ہم
June 17, 2025 at 7:32 PM
انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے‍‌,
خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے
December 19, 2024 at 4:18 PM
عورت کی نفسیات کے مطابق اسے ایک ایسے مرد کی
ضرورت ہوتی ہے...جو اسے بچوں کی طرح ڈیل کرے...اور اسکی ہر بچکانہ حرکات کو برداشت کرے...اور سب سے بڑی بات اسے منانے کا ہنر آنا چاہیئے...!!!
December 19, 2024 at 1:42 PM
‏یہ بد مزاجی بہت بعد میں ملی ہم کو

‏کبھی جہاں میں کھنکتا تھا قہقہہ میرا
December 19, 2024 at 1:39 PM
*رات کو بستر پر آنکھیں بند کر کے لیٹ جانے سے لے کر آنکھ لگ جانے تک کا وقت سب سے زیادہ اذیت ناک اور تکلیف دہ ہوتا ہے..*
December 19, 2024 at 1:37 PM
"آپ خوشی کے بارے میں صرف پانچ منٹ تک ہی بات کر سکتے ہیں، اور وہ بھی صرف اس صورت میں کہ آپ اگر خوش ہوں تو..
لیکن غم اور دکھ کے بارے میں آپ ہمیشہ کبھی بھی بات کر سکتے ہیں۔"
December 19, 2024 at 1:37 PM
یہ کس مقام پر سوچھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے۔
جون ایلیا
December 15, 2024 at 4:57 PM
ممکن نہیں کہ ساتھ نبھائیں تمام عمر

ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں
December 15, 2024 at 4:56 PM
میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھرا
تو نے بچھڑنا ہے تو یہ دن بہترین ہیں
December 15, 2024 at 4:55 PM

انسان بھی کتابوں کی طرح ہوتے ہیں،
کچھ لوگ صرف سرورق سے دھوکہ دیتے ہیں،
جبکہ کچھ کا اندرونی مواد حیران کن ہوتا ہے
حالانکہ ان کا سرورق بالکل عام سا لگتا ہے۔
December 5, 2024 at 8:29 AM


پہلی نظر میں متاثر نہ ہو،
وقت ہر چیز کا فیصلہ کر دیتا ہے…!!
December 5, 2024 at 8:28 AM
زندگی کی کتاب کو غور سے پڑھو،
ہر صفحہ ایک نیا سبق سکھاتا ہے…
December 5, 2024 at 8:28 AM
" ‏مٙن پسند شخص اگر ہر مرض کی دوا ہے تو دُوسری طرف ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ بھی وہی ہوتا ہے! ۔ "
December 5, 2024 at 8:24 AM
" میری دُعا ہے کہ ؛ کبھی کِسی معصوم عورت کے خواب کِسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں اور کِسی سچے مرد کے جذبات کِسی چالباز عورت کی چلاکیوں کی نظر نہ ہوں! ۔ "
December 5, 2024 at 8:17 AM