yasirkhanppp.bsky.social
@yasirkhanppp.bsky.social
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واؤڈا کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت ہوئی
December 3, 2024 at 8:19 PM
‏دسمبر 2, 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو بطور وزیراعظم حلف اٹھا کر دنیا کی پہلی مسلم اور نوجوان ترین خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں اور اپنی ساری زندگی آئین، قانون اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں گزار دی
December 2, 2024 at 10:41 AM
‏پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا کی ہیڈ
‎@SumetaSyed کے ساتھ خوش گوار موڈ میں
December 1, 2024 at 5:25 PM
57 یوم تاسیس کے جلسے سے شہزادہ بلاول کا خطاب
November 30, 2024 at 6:13 PM
‏57 ویں یوم تاسیس ریلوے گراؤنڈ
‎#57foundationDay
November 30, 2024 at 9:22 AM
نیب کا سابق خاتون اول بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختونخواہ بھجوا دی گئی
بشری بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی بناء پر گرفتار کیا جائے گا
November 28, 2024 at 5:34 PM
بھٹو پھانسی چڑھ گیا مگر کبھی اپنے فالورز سے قربانی نہیں مانگی
مجیب الرحمٰن شامی
November 27, 2024 at 4:10 PM
‏ضلع کُرم بدامنی کی آگ میں جل رہا ہے، خیبرپختونخواہ حکومت صوبے سے لاپتہ ہے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش
November 25, 2024 at 6:48 PM
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام
November 25, 2024 at 11:31 AM
پروگرام تو واڑ گیا 👇
November 23, 2024 at 6:15 PM
‏اس وطن کى خاطر اپنا باپ کھو چکى
دو دو جوان بھائیوں کو اپنے رو چکى
مجھ کو بھى قاتلوں نے بنايا ہے نشانہ
ميرے لہو کى سرخى نہ آنکھوں سے مٹانا
اے اہل وطن ديکھو مجھے بھول نہ جانا
سرخ سلام اے شہید رانی
November 23, 2024 at 4:11 PM
آج ہی کے دن 16 نومبر 1988 کو شہید بے نظیر بھٹو
اسلامی دنیا کی پہلی وزیراعظم منتخب ہوئیں تھیں.
November 22, 2024 at 5:13 PM
اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے.
تیری یادوں کو لے کر پهر ڊسمبر آنے والا ہے
غلط ہیں وہ لوگ جو ہمارے چراغ کو بجھانے کی کوشش کرتے ہیں ھم چراغ تیل سے نہیں خون سے جلایا کرتے ہیں.
۔ زندہ ے بی بی زندہ ے
November 21, 2024 at 6:05 PM
‏پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
November 21, 2024 at 11:27 AM
Miss you BiBi💕
#SMBB
November 20, 2024 at 5:41 PM
24نومبر کو کچھ نہیں ہوگا
November 20, 2024 at 12:54 PM
‏'سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا افتتاح کردیا، کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے پیپلز بس سروس میں ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھی جا سکے گی'

سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا پیپلز بس سروس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب
November 19, 2024 at 5:52 PM
16 نومبر 1988 میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے پہلی بار عام انتخابات میں حصہ لے کر پاکستان پیپلزپارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائی۔
#ShaheedBenazirBhutto
#SMBB
November 18, 2024 at 2:55 PM