yasirbutt.bsky.social
@yasirbutt.bsky.social
Reposted
‏عاصم منیر اور عاصم ملک کا خیال ہے کہ سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن اور کنٹرول کرکے تمام معاملات کو حل کیا جا سکتا ہے اور اس لئے پورے ملک میں عمران خان کی سوشل میڈیا پر سپورٹ کو پکڑنے کے لئے ریڈ مارے جارہے ہیں۔
‎#اسلام_آباد_قتل_عام بھی اسی قسم کی
جعلی پلس رپورٹس کی وجہ سے عمل پذیر ہوا۔
December 1, 2024 at 5:35 PM
Reposted
‏ذرائع کیمطابق عمران خان اب اڈیالہ میں ہی موجود ہیں۔ انہوں نے فوج کی تمام تر آفرز مسترد کردی ہیں، جس وجہ سے ان پر مزید تشدد کیا جارہا ہے
December 1, 2024 at 5:36 PM
Reposted
‏ذرائع کیمطابق عمران خان کی ایک ایک چیز اور ان پر ہونے والا تشدد مریم نواز بذریعہ عاصم منیر براہ راست مانیٹر کررہی ہے
December 1, 2024 at 5:35 PM