yaseenjunejo.bsky.social
@yaseenjunejo.bsky.social
کم و بیش ساٹھ فیصد پاکستان میں شہری مغرب کے بعد گھروں سے باہر نہیں نکل سکتے۔ ریاست کی رِٹ ہوا میں تحلیل ہو چُکی ہے۔ آج پارہ چنار میں درجنوں شہادتوں کو ہی دیکھ لیں۔ ایک المیہ ہے جو کب سے جاری ہے۔ سیاسی ترجیحات کو ترک کر کہ شہریوں کے جان و مال کو محفوظ بنانے کو پہلی ترجیح رکھنا ہو گا۔
November 22, 2024 at 12:09 PM
گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول عبدالحق بھرگڑی میں
یہ بچے صبح سویرے نصیر کینال سے اپنے رشتہ داروں کے کندھوں پر چڑھ کر اسکول آتے جاتے ہیں۔
یہ ترقی ہے سندھ کی
آجاؤ پنجاب والو بلاول نے دعوت دے تھے نہ سندھ آنے کے ذرا دیکھ کے جائے اور لعنت بھی بیجھ کے جائے انکے اوپر۔
Shame on you
November 22, 2024 at 12:06 PM