Ahsan YAQUB🇵🇰💚
banner
yaqub23260.bsky.social
Ahsan YAQUB🇵🇰💚
@yaqub23260.bsky.social
(Former journalist)
Do What Is right Not Do What is Easy
I belive in civil supermacy
مجھے وہ لوگ بہت پسند ھے جو مجھے پسند نہی کرتے
*I really like people who don't like me*
اس کا کیا جائے آپ سب دوستوں کی رائے درکار ھے اپنی رائے سے آگاہ کرین کمنٹ کر کے ساتھ لائق شئیر بھی کریں بہت بڑی زمداری مجھ پے ڈال رہی ھے 😁😁🤩🤩
@athar01.bsky.social @naveedahad5.bsky.social @madihashahadv.bsky.social @mohsinmalik006.bsky.social @innocent77.bsky.social @kiccc.bsky.social
November 20, 2024 at 2:00 PM
اس کو کہتے ھیں عوامی خدمت اور عوام کے ٹیکسیز کا درست استعمال ۔کہ دیکھا جتنی پیسوں میں یہ رینٹ پے لیتے اتنے میں خود کفیل ھو سکتے تو اپنا ھی خرید لیا، اگر ایک جوکر ھوتا تو اپنے آپ کو نوازنے کے شعبدہ بازی میں لگا ھوتا، جو اج کل گھڑی چوری کی سزا میں اڈیالہ میں قید ھے
November 18, 2024 at 3:57 PM
Fake Account of Maryam Nawaz Sharif Sahiba name on Blue sky App
i requst All Freinds plz Report below- Account Handles 👇👇👇
@cmmaryamnawaz.bsky.social
👆👆✋Sir Safdar Laghari Sahib plz take Action againts above mentioned Handls
@safdarleghari.bsky.social
Thanks
#GreatMaryamNawazSharif
November 18, 2024 at 12:28 PM
اب سمجھ ائی کہ 24 نومبر احتجاج کی کال کیوں دی جا رہی ھے ، مار دو یا مر جاو کے خلف کیوں لیے جا رہے ھیں ، کیونکہ گھڑی چور لنگڑے چنگھڑ کو معلوم ھو چکا ھے، کہ ڈبہ پیر کے بیان کے بعد اب اس کی باری لگ چکی ھے 9 مئی کروانے کے جرم میں، اب ملٹری کسڈڈی جاوے ای جاوے
November 18, 2024 at 11:33 AM
جن کے دل میں عوام کی حدمت اور محنت اور لگن ، اور پاکستان کی ترقی کا مقصد ھو وہ لیڈر ایسے ھوتے ھیں ابھی کل رات محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اپنے علاج کروا کے رات 3 بجے واپس لاھور ائی لندن سے اور آتے صبح صبح وہ انسانی فلاح کے لیے مصروف ھو گئی
#GreatMaryamNawazSharif
November 18, 2024 at 10:28 AM
میرے قائد نواز شریف کا عکس محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ، پنجاب کی آں باں شاں ، پنجاب کی عوام کے ساتھ محبت کا ایک عیلحدہ ہی انداز ، ماں بہن بیٹی ، صدا خوش رہے میرے قائد نواز شریف کی بیٹی ، اللہ کی آمان میں رہے ھمیشہ آمین ثمہ آمین
November 17, 2024 at 11:13 PM
پاکستان کو بحرانوں سے نکال کر اپنی پاوں پے کھڑا کرنے والا مجاہد ہمارے وزیراعظم شہباز شریف صاحب ، آپ کی بدولت پاکستان کی دیفالٹ شدہ معیشت صرف 2 سالوں میں آپ کی شب و روز کی اور لگن سے ھی ناممکن کو ممکن بنایا ، شکریہ شہباز شریف
November 17, 2024 at 8:34 PM
میری طرف سے بھی
November 17, 2024 at 5:48 PM
یہ اس حرامی خاندان کا پورانا وطیرہ ھے بے نسلی انسان ھے
November 17, 2024 at 5:27 PM