banner
yaqub1137.bsky.social
@yaqub1137.bsky.social
افسوس
اگر یہ جنازہ آرمی افیسر کا ہوتا تو کیا گدھوں پر لایا جاتا ۔
کل تیراہ میدان میں ہونے والا حملہ ۔ جنازوں کا آمد خود دیکھیں افسوس 💔😥
November 20, 2024 at 5:42 AM