banner
yamankhan.bsky.social
@yamankhan.bsky.social
عمران کا سوشل میڈیا وارئیر
اتنگ وادی
ڈیجیٹل دہشتگرد
ماشاءاللہ آج تو سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر شوکت خانم ہسپتال کے لئے ڈونیشن کی پوسٹس جاری ہے 🔥
آپ بھی کریں پوسٹ اور ڈونیشن دونوں !!
December 20, 2024 at 2:13 PM
‏اہم خبر ، عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے والا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرکے سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی سیٹ بحال کردی
December 9, 2024 at 5:58 AM
میری جند میری جان ۔۔عمران خان
December 7, 2024 at 1:14 PM
اختلاف اور بائیکاٹ کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن *عسکری بینکوں* کی اے ٹی ايمز مشینوں میں ایلفی ڈالنا غلط بات ہے
December 7, 2024 at 1:14 PM
‏سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے اس خبر کی تردید کردی ہے۔
November 19, 2024 at 8:43 AM
‏تحریک انصاف کا کسی کے ساتھ بھی مذاکرات نہیں چل رہے یہ 24 نومبر فائنل کال سے توجہ ہٹانے کے لیے یہ باتیں کررہی ہے ۔۔!!

فوکس فائنل کال پر رکھو 🔥
November 19, 2024 at 3:58 AM
حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگے سے بچانے والے رب العالمین ہمارے مرشد عمران احمد خان نیازی کی حفاظت فرمائیں آمین 🙏
November 18, 2024 at 6:44 PM
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 18, 2024 at 5:55 PM
‏بنوں میں 7 پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا گیا۔۔
November 18, 2024 at 5:52 PM
پاکستانی قوم بہت زیادہ اسٹبلشمنٹ کے خلاف ہوگئی ہے، تھڑے باز کاشف عباسی۔۔۔

یہی تو بہت اچھا ہوا ہے ، قوم جموریت کی طرف آگئی ہے دنیا میں ہرریاست کے پاس ویگو ہوتی ہے مگر وہاں یہ سب کچھ نہیں ہوتا کیونکہ عوام ان کے خلاف اٹھ جاتی ہے۔۔

سلمان اکرم راجہ کا کھڑاک۔۔
November 18, 2024 at 5:52 PM
عمران کو چائیے کے وہ مراد سعید کو ڈی جی آئی ایس آئی بنائے،کیونکہ وہ بہت ہوشیار ہے۔ آج تک تمام ایجنسیوں کو معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہے،صحافی جاوید چودھری*
November 18, 2024 at 9:37 AM
لوک میلہ اسلام آباد
خیبرپختونخوا نے پاکستان کے بہترین پویلین کا ایوارڈ جیت لیا.
خیبرپختونخوا مسلسل تیسری مرتبہ بہترین پویلین کا ایوارڈ جیتے والا پہلا صوبہ بن گیا
November 18, 2024 at 9:37 AM
تحریک انصاف کے بہادر لوگ
November 18, 2024 at 9:36 AM
‏پاکستانیو 24 نومبر کی کال آپکے لئے ہے کوئی نکلے یا نا نکلے آپ نے ضرور نکلنا ہے
November 18, 2024 at 9:22 AM
24 نومبر فائنل کال کے لئے سب تیاری کریں
November 17, 2024 at 6:05 PM