Doc_XeeKHAN
banner
xeekhan174.bsky.social
Doc_XeeKHAN
@xeekhan174.bsky.social
"*Mistakes were made ; BUT Not by me*"
‏"اے میرے رب! اُس دل کے لیے تسلی عطا فرما، جسے غموں نے تھکا دیا ہو۔"
November 25, 2025 at 1:03 PM
اور شاید ابھی بھی سوچ رہے ہیں کہ ہماری باری کبھی نہیں آئے گی۔ لیکن، اب سوچنا پڑے گا!
June 22, 2025 at 9:36 AM
ان سب کا مطلب یہ ہے کہ انسان کے زندگی کا سفر اپنے جیسے لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ ان کی سوچ اور نفسیات ایک دوسرے کے ساتھ ملتی ہیں ۔ یہی چیز اُن میں فطری کشش بھی پیدا کرتی ہے ~جسے ہم محبت کہتے ہیں'
March 20, 2025 at 9:56 PM