MUHAMMAD عباسی WAQAR
banner
wrabbasi200.bsky.social
MUHAMMAD عباسی WAQAR
@wrabbasi200.bsky.social
اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الَّذِیۡ خَلَقَ
پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا ۔

February 8, 2025 at 3:53 PM
پھر یوں ہوا کہ جلتے رہے موم کی طرح
لیکن لبوں پہ حرف شکایت نہ لائے ہم
🩶
#قومی_زبان
November 27, 2024 at 10:47 AM
کیسے نہ کہوں تجھ کو اے بدلنے والے
تو چاند سہی رنگ تیرے بھی بہت ہیں
#قومی_زبان
November 24, 2024 at 9:26 AM
‏دعا کے ساتھ مجھے بدعا بھی لگ گئی تھی
‏میں اُسے ملنے گیا تھا، بچھڑ کے آگیا ہوں۔

#قومی_زبان
November 24, 2024 at 3:53 AM
ہائے افسوس ! کرائے کے مکانوں والے
خدشہ کوچ سے گملے بھی نہیں رکھ پاتے

#قومی_زبان
November 23, 2024 at 2:16 PM
جب اپ کتاب اٹھاتے ہیں تو اپ کو بندوق چھوڑنی پڑتی ہے...!!!

#قومی_زبان
November 21, 2024 at 10:32 PM
بُرا وقت گُزر جاتا ہے لیکن چہرے ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔
#قومی_زبان
November 21, 2024 at 5:13 PM
خُود پسندی کی نہیں, بات کرامت کی ہے_
ہم نے جِس شخص کو چاہا وہی مشہور ہُوا ۔۔۔🖤

#قومی_زبان
November 21, 2024 at 5:47 AM
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے

جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے
20نومبر 1984
#قومی_زبان
November 21, 2024 at 5:46 AM
اے رب العزت ہماری غلطیوں غفلتوں نادانیوں کوتاہیوں کمزوریوں خطاؤں گناہوں برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما بیشک تو‎ ‎بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
آمین
#قومی_زبان
November 20, 2024 at 10:51 AM
نبی پاک ﷺکے مبارک پسینے کی خوشبو کستوری سے بڑھ کر تھی۔ حضور ﷺجیسا خوبصورت نہ کوئی آپ ﷺسے پہلے آیا اور نہ قیامت تک کوئی آئے گا🩵
November 19, 2024 at 7:59 PM
بڑی مُدت میں گُر سیکھا ہے ہم نے کامیابی کا
لگا لیتے ہیں، ہوتا ہے جہاں درکار جو چہرہ...

#قومی_زبان
November 19, 2024 at 7:57 PM
ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں،
بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں۔🖤
#قومی_زبان
November 19, 2024 at 7:56 PM
‏سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!!
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤

‎#قومی_زبان
November 19, 2024 at 7:55 PM
‏سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!!
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤

‎#قومی_زبان
November 19, 2024 at 7:47 PM
رات ہوتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بیمار تڑپ اٹھتے ہیں ۔ 💔
اے ڈھلتی ہوئی شام کچھ دیر تو رک جا ۔ 🙏 #قومی_زبان
November 19, 2024 at 10:27 AM
وہ اور ہوں گے جنھیں ہوگی تیرے اقتدار سے غرض
ہم تو وفا کے سالار ہیں جو تیرے ساتھ کھڑے ہیں
#نوازشریف
November 19, 2024 at 10:21 AM
اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الَّذِیۡ خَلَقَ
پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا ۔

‎#قومى_زبان
November 17, 2024 at 5:24 PM