World Order 27
banner
worldorder27.bsky.social
World Order 27
@worldorder27.bsky.social
‏سیاسی بالادستی حاصل کئے بغیر اللہ ﷻ کی حاکمیت اعلیٰ و سیدنا رسول اللہ ﷺ کی تشریعی حاکمیت کا نفاذ ممکن نہیں اور نہ ہی شرعی معنوں میں جہاد ممکن ہو سکے گا۔ آج جو نفاذ اسلام کی سیاسی مخالفت کرتے ہیں دراصل وہ اعلائے کلمۃ اللہ کے مخالف ہیں۔

جہاد ہماری منزل ہے

‎#تجدید_فکریاتِ_اسلام
‎#WorldOrder27
November 22, 2024 at 4:32 PM