wmu2.bsky.social
@wmu2.bsky.social
Reposted
17جنوری بروز جمعۃ المبارک غ زہ میں جنگ بندی کے اعلان پر یوم عزم و تشکر منایا جائے گا
January 16, 2025 at 1:11 PM
نہ نگل سکتے ہیں
نہ اگل سکتے ہیں
امریکہ کی مذمت کیسے کریں
مرمت تو ہوگی#
January 4, 2025 at 9:04 PM
Reposted
People who come to power through illegitimate means can never have good intentions.
Syed Abul Ali Maududi

Media cell:
Jamaat-e-Islami District Lahore West
November 21, 2024 at 9:30 AM
Reposted
قائد محترم امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمان صاحب کے استقبال کے موقع پر ملاقات اس موقع پر صوبائی امیر جماعت اسلامی شمالی محترم عنایت اللہ خان صاحب بھی موجود ہے ۔
January 1, 2025 at 8:44 AM
مزمت کیوں نہیں کرتے
سچ جان کر جیؤ
January 3, 2025 at 11:08 AM
کیا ہم کوئی غلام ہیں؟
ہم این آر او نہیں لینگے
ان چوروں سے مزاکرات نہین کریں گے

@Inqilabi55
‎#HNR_Team
‎#HafizNaeemRehman
#CultureDayForMuhajir
#سول_نافرمانی_کی_تحریک
#حافظ_صاحب_تن_کے_رکھو
#GoldsmithsUnleashed
December 24, 2024 at 8:59 AM
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن منگل بازار گراؤنڈ گلشن اقبال بلاک 13B میں الخدمت کے تحت ہزاروں طلبہ و طالبات کو ویب ڈویلپمنٹ ،ویب ڈیزائننگ،ایمزون سمیت آئی ٹی کے مختلف کورسز مفت کروانے کے لیے ”بنوقابل ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ4.0“میں شرک ہزاروں طلبہ و طالبات سے خطاب کررہےہیں۔
December 8, 2024 at 5:58 PM
محترم فلاسفر صاحب یہ ایکسچینج آپکے لیپ ٹاپ میں ہی بہتر ہوتی ہے عوام کا تو مہنگائی سے وہی بدحال ہے بلکہ پٹرول تو مہنگا ہوا ہے
chat.whatsapp.com/DuIDHS7YVDj8...


‎#HNR_Team
‎#عوامی_لیڈرحافظ_نعیم
HNR - Media Twitter Team 1
WhatsApp Group Invite
chat.whatsapp.com
December 6, 2024 at 2:37 AM
www.facebook.com/share/v/1Jz2...

جماعت اسلامی کراچی نے ماڈل ٹاؤن کے ملازمین کو سالوں سے رکے پونے 11 کروڑ کے بقایا جات دلوا دیے... چیک وصول کرنے والوں کے تاثرات
Redirecting...
www.facebook.com
December 6, 2024 at 2:36 AM
Reposted
پاکستانی سیاست کا کنٹرول بدترین لوگوں کے پاس ہے جو اخلاقی اور مالی طور پہ بددیانت ہیں۔
حکمران فارم 47 کی پیداوار ہیں اور اپوزیشن کو اتفاقیہ پاپولیرٹی مل گئی ہے۔ باقی کریکٹر و پرفارمنس سے دونوں کا کوئی لینا دینا ہی نہیں
December 4, 2024 at 5:03 AM
Reposted
جن فیصلوں میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنا فیصلہ دے چکے ہیں، ان میں کوئی مسلمان خود آزادانہ فیصلہ کرنے کا مجاز نہیں ہے۔
سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمہ اللّہ
December 4, 2024 at 5:02 AM
Reposted
اففف
December 4, 2024 at 1:15 PM
Reposted
سیاسی کارکنان قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں ان کے خلاف طاقت کا اندھا استعمال ناقابل قبول ہے، یہ پاکستان کے آئین اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے
November 27, 2024 at 1:13 PM
Reposted
لبنان میں جنگ بندی عملاًاسرائیل کی شکست اورمزاحمت کی فتح ہے، اسرائیل اپنی خفگی مٹانے کے لیے حماس کو تنہا کرنے کے دعوے کررہاہے، لیکن شکست فلسطین اور غزہ میں بھی اسرائیل کا مقدر ہے۔ ان شاء اللہ فلسطین آزاد ہوگا
November 28, 2024 at 12:09 PM
Reposted
منصورہ لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن موجود ہ ملکی و سیاسی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
November 29, 2024 at 9:12 AM
Reposted
آج پوری دنیا میں یوم فلسطین منایا جا رہا ہے، پوری دنیا کے باضمیر لوگ صیہونی مظالم کے خلاف ہیں۔ فلسطین میں فوری جنگ بندی کے لیے مسلم ممالک سمیت عالمی طاقتوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ صہیونی ریاست کے وزیراعظم کو عالمی عدالت کی طرف سے جنگی مجرم قرار دینے کے عمل کو پایہ تکمیل تک پہنچنا چاہیے۔
November 29, 2024 at 11:51 AM
Reposted
سینئر صحافی مطیع اللہ جان پر شرم ناک اور بوگس مقدمہ فی الفور ختم کر کے انھیں رہا کیا جائے۔ مارشل لاؤں میں بھی اس طرح کا جمہوری جبر نہیں ہوتا جو اس وقت موجود ہے
November 29, 2024 at 11:51 AM
Reposted
یہ حقائق منظر عام پر آنے چاہیے کہ 24 تا 26 نومبر کے درمیان کیا ہوا، حکومت و احتجاج کرنے والوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی، کیا طے پایا اور اس کی خلاف ورزی کس طرف سے ہوئی؟ اس بات کا پتہ چلنا چاہیے کہ وہ کون سے عناصر ہیں جو پاکستان کے حالات کی خرابی اور انارکی چاہتے ہیں؟
November 29, 2024 at 11:51 AM
Reposted
اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس آگے بڑھنے پر شادیانے بجانے والے جواب دیں کہ کیا انڈسٹریلائیزیشن آگے بڑھ رہی ہے، مہنگائی، اشیائے خوردو نوش، پیٹرول و بجلی اور ڈالر کی قیمتوں میں کمی آئی ہے؟ ادارے بیچ کر جان چھڑوانے والے جواب دیں کہ تعلیم، صحت، روزگار اور عام آدمی کے معیار زندگی میں کیا بہتری آئی ہے؟
November 29, 2024 at 11:52 AM
Reposted
کوئی جرنیل، بیوروکریٹ، جاگیردار، وڈیرا یا جعلی فارم 47 پر بننے والا وزیراعظم پاکستان کا مالک نہیں، یہ کون ہوتے ہیں جو فیصلہ کریں کہ پاکستان کا فلاں علاقہ ریڈزون ہے اور وہاں سیاسی احتجاج نہیں ہو سکتا۔
November 29, 2024 at 11:52 AM
Reposted
بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرار داد منظور کرنا قابل مذمت ہے، الیکشن میں کروڑوں ووٹ لینے والی پارٹی کے بارے میں اختلاف کے باوجود یہ طرز عمل آمرانہ ہے
November 29, 2024 at 11:52 AM
Reposted
ہر سیاسی کارکن قوم کے ماتھے کا جھومر ہے، سیاسی کارکنان نے ثابت کیا کہ کسی قسم کی فسطائیت انھیں اپنے حقوق کی جدوجہد سے نہیں روک سکتی۔ مخلص کارکنان کو جھونک کر خود پتلی گلی سے نکل جانے والی لیڈر شپ پر سوالیہ نشان ہے
November 29, 2024 at 11:53 AM
Reposted
ملک میں اگر جمہوریت قائم ہے تو سیاسی احتجاج اور مظاہرین پر آنسو گیس اور فائرنگ کا کیا جواز ہے؟ اسلام آباد کی سڑکوں پر جو خون بہا اس پر وزیر داخلہ محسن نقوی مستعفی ہوں اور بااعتماد جیوڈیشل کمیشن بنا کر مظاہرین پر فائرنگ کے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں
November 29, 2024 at 11:53 AM
Reposted
جمہوری آوازوں کو دبائیں گے تو نتائج اچھے نہیں نکلیں گے
November 30, 2024 at 11:33 AM
Reposted
کوئی ایک پیرامیٹر ایسا نہیں ہے کہ جس کی بنیاد پر ہم کہیں کہ پاکستان کی معیشت بہتر ہو رہی ہے
November 30, 2024 at 11:34 AM