Witty Words
banner
wittywords.bsky.social
Witty Words
@wittywords.bsky.social
A Page Full Of Clever, Humorous Quotes that Will Brighten Your Day.
زِندگی بھی ایک کِیل کی طرح ہے جو ٹیڑھا ہے اُسے چھوڑ دیا جاتا ہے اور جو سِیدھا ہے اُسے ٹھوک دیا جاتا ہے ✍🏻
November 20, 2024 at 12:38 PM
عِزت کا ایک قطرہ شہرت کے سُمندر سے افضل ہے ✍🏼
November 19, 2024 at 12:45 PM
خالی جیب والا مرد دُنیا میں عورت کے لیے بد صُورت ہوتا ہے ✍🏻
November 19, 2024 at 6:44 AM