Ahmad Nawaz Kamyana
banner
whoahmadrajput.bsky.social
Ahmad Nawaz Kamyana
@whoahmadrajput.bsky.social
A Poetic Journalist or A Journalistic Poet...
X~@WhoAhmadRajput
غور طلب بات یہ ہے کہ یہ تصویر خود مریم بی بی کے عملے کے ایک فرد کی طرف سے شیئر کی گئی ہے، جس کا دفاع پاکستانی معاشرے میں کسی طور ممکن نہیں۔ اسلامی کارڈ کے ساتھ نتھی کرکے یہ تصویر ہر الیکشن میں مریم بی بی کے خلاف استعمال ہو گی۔
January 6, 2025 at 2:47 AM
ریاستِ پاکستان کے لیے اِنا للہ وانا الیہ راجعون پڑھ دیجیے پلیز
November 25, 2024 at 12:48 PM
نیلے آسمان سے تمام دھرتی واسیوں کو پہلا سلام😉
November 21, 2024 at 9:13 AM