Syed Waheed
banner
wedee.bsky.social
Syed Waheed
@wedee.bsky.social
Pakhtoon | Peshawar | Interested in Pak politics & current affairs
آج رات 8 بجے سے موٹر ویز بند
November 22, 2024 at 12:17 PM
‏اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان کی معیشت اور پاکستان کی بہتری کے لیے آگے آنا چاہیے

اوورسیز پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، ہمارے ہیرو ہیں۔
وہ اپنے ملک اور فوج سے بےپناہ محبت کرتے ہیں۔

- ڈی جی آئی ایس پی آر -
November 21, 2024 at 7:20 AM
‏وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین خان گنڈاپور ایک بار پھر عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے
November 20, 2024 at 9:14 AM
‏بنوں کے علاقے مالی خیل میں حملہ آور نے سکیورٹی چیک پوائنٹ سے گاڑی ٹکرا دی

حملے میں 11 شہید 9 افراد زخمی ہوئے ہیں
November 20, 2024 at 4:23 AM
بیرسٹر گوہر اور علی امین آج عمران خان کے پاس آئے اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی
عمران خان کا جواب: چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی، رول آف لاء اور سیاسی قیدیوں کی رہائی انکے سامنے رکھ کر مذاکرات کریں۔
علیمہ خان

واضح پیغام 🔥
November 19, 2024 at 12:35 PM
‏عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر مطالبات مان لئے گئے تو 24 نومبر کا احتجاج جشن میں تبدیل ہو جائے گا.

علیمہ خانم
November 19, 2024 at 12:34 PM
‏فائنل کال

انٹر نیٹ کی بندش اور سست رفتار کیلئے خود کو ابھی سے ذہنی طور پر تیار کرلیں
November 18, 2024 at 6:33 PM
‏اپنی بات پر قائم ہوں نومبر میں عمران خان کی رہائی ہوگی، چوروں، لٹیروں، ڈاکوؤں کی حکومت بنا دی گئی، 24 نومبر سے پہلے ڈراپ سین ہوگا، لطیف کھوسہ۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 6:20 PM
‏نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، سیاسی و عسکری قیادت شریک ہوگی، ایک اہم خبر کل نکل کر سامنے آئے گی۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 6:19 PM
Hi everyone I am new here
November 17, 2024 at 5:51 PM