Studio Bahawalpur
banner
wasimaslam.bsky.social
Studio Bahawalpur
@wasimaslam.bsky.social
Deals in campaigns, Promotions, Marketing & Entertainment
نور محل بہاولپور کے تاریخی مقامات میں ایک شاہکار کی حثیت رکھتا ہے.
جو ریاست بہاولپور کے نواب نے اپنی اہلیہ نور کے لیے تعمیر کرایا۔ تاہم، محل میں صرف ایک دن گزارنے کے بعد نور بیگم نے اس خوبصورت محل کو خیر آباد کہہ دیا اور پھر دوبارہ وہ لوٹ کر کبھی واپس نہ آئیں.اب یہ عام سیاحوں،کے لیے کھلا ہے۔
November 29, 2024 at 7:37 AM
تاریخی ریلوے اسٹیشن سمہ سٹہ بہاولپور
November 29, 2024 at 5:01 AM