banner
wasimalik.bsky.social
@wasimalik.bsky.social
‏پولیس اس وقت لاہور کی گلیوں کوچوں میں پاکستان تحریکِ انصاف کے نہتے ورکرز کے پیچھے دوڑ رہی ہے۔
ہماری پوری کوشش ہے کہ ہم گرفتار ہوئے بغیر اسلام آباد پہنچ جائیں انشاء اللہ
Ayesha Ali Bhutta
November 24, 2024 at 10:33 AM
لاہور کے تمام بس اڈے بند !
November 23, 2024 at 7:12 AM
چوبیس نومبر حقیقی ازادی کا دن!
چوبیس نومبر زنجیریں توڑنے کا دن!

تحریک انصاف کی لیڈرشپ کا خصوصی پیغام-
آپ بھی آ رہے ہیں ناں کپتان کی کال پر؟
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو.
November 22, 2024 at 6:00 PM
اہم ترین🚨
‏بشری بی بی آج رات 8:30 بجے قوم سے مخاطب ہو کر عمران خان کا پیغام دیں گی۔.
November 21, 2024 at 3:11 PM
‏فسطائیت اور ظلم کی انتہا!
عوام کی خدمت کے بجائے عسکری ٹولے کی غلامی کرنے والی پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے یاسر ملہی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ گرفتاری سے بچنے کی کوشش کے دوران یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے۔
خدا جانے یہ ریاست اور کتنے بے گناہوں کی جان لے گی!😭
November 21, 2024 at 5:13 AM
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج.!
November 21, 2024 at 3:56 AM