Wasif Deshani
wasifdeshani.bsky.social
Wasif Deshani
@wasifdeshani.bsky.social
Social Worker
مسلم دنیا کی اندرونی چپقلش سے کفــــــــار بھرپور فائیدہ اٹھارہے ہیں۔ نہ جانے مسلمان کب سدھرینگیں۔
December 10, 2024 at 9:57 AM
لیڈروں نے کہا سیکڑوں لوگ شہید ہوگئے۔ اور بے چارے کارکن یقین کر گئے۔ یہی وطیرہ ہے کچھ سیاسی جماعتوں کا، اپنے کارکنوں کو بے وقوف بنانے کا۔
November 30, 2024 at 4:26 PM
اسٹاک مارکیٹ جتنا بھی اوپر جائے، اس وقت تک کوئی فائدہ نہیں۔ جب تک لوگوں کو ریلیف نہ ملے۔ حکومت بلا تاخیر پٹرول، بجلی اور گیس کے نرخ کم کردے۔
November 30, 2024 at 12:10 PM
خون کسی کا بھی بہے، ناقابل قبول ہے۔ لیکن پی ٹی آئی قیادت مرنے والوں کے بارے میں غلط پروپیگنڈا کرکے اپنی ناکامی چپا رہی ہے۔ کارکنوں کو بیچ منجھدار میں چھوڑ کر فرار ہونے والی قیادت سوالیہ نشان بن گئی ہے۔
November 29, 2024 at 3:00 AM
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان میں بنو قابل پروگرام کے ذریعے انقلاب برپا کر رہا ہے۔ بچوں کا الخدمت پر اعتماد اور بنو قابل پروگرام میں دلچسپی دیدنی ہے۔ اللہ کرے کہ ارض پاک کی کمان صالحین کے ہاتھوں میں آجائے۔
November 26, 2024 at 3:02 AM
پاڑہ چنار میں خون کی ہولی کھیلی گئی۔ یہ نہ تو اسلام ہے اور نہ ہی انسانیت۔
November 21, 2024 at 4:27 PM
Hi everyone, it's my first post on bluesky.
November 18, 2024 at 5:22 PM