Janon_PMLn
banner
wasibutt342.bsky.social
Janon_PMLn
@wasibutt342.bsky.social
‏سر لیکن آپ نے تو کہا تھا کہ نو مئی ہم نے کیا ہی نہیں!! حملہ کرنے والے ہمارے لوگ ہی نہیں!! یہ تو فوج اور انٹیلیجنس کے لوگ ہیں!! یہ تو فالس فلیگ آپریشن ہے!!

آج جب فوجی عدالت نے ان غیر پی ٹی آئی کارندوں کو جو کہ آپکے مطابق فوج کے اپنے ہی لوگ ہیں تو پھر آپ کو اس بات پر افسوس کیوں ہے؟
December 21, 2024 at 1:14 PM
‏کیا بشری بی بی نے اپنے مئییں کو آزاد کرا لیا؟؟
‏پتہ نہیں کون سا خان ساتھ لیکر یہ ڈی چوک سے نکل گئی ہیں🤔
November 27, 2024 at 5:07 AM
اطلاعات ہیں کہ موٹروے کا مرمتی کام مکمل ہو گیا ہے کل رات
November 27, 2024 at 5:06 AM
‏یوتھیا دوست ابھی فون پر بحث کر رہا تھا پیرنی گرفتار نہی ہوئی بھاگی ہے
میں نے کہا گنڈا پور کے ساتھ بھاگی ہے ؟
غصے میں کہتا نہی گنڈا پور کے ساتھ نہی بھاگی
میں نے منہ پکا کر کے پوچھا تو کس کے ساتھ بھاگی
غصہ میں فون بند کر گیا ہے
November 26, 2024 at 8:11 PM
کوئی بھی ممبر اسمبلی عدالتی حکم کے باوجود احتجاج میں شامل ہوگا تو اسمبلی نشست سے ہاتھ دھو بیٹھے گا سوچ سمجھ کر توہین عدالت کیجئے گا😎
کیونکہ یہ ڈانگ پھرنے کا وقت ہے.. ‼️
November 23, 2024 at 1:13 PM
بیانیہ بنایا گیا عمران نیازی ڈٹ گیا وہ کبھی معافی نہی مانگے گا حقیقت یہ کہ ابھی امریکہ کی لابی فرم سے لکھ کر معاہدہ کیا کہ ہم ماضی میں امریکہ بارے موقف پر معافی مانگیں گے(لال لائن پر غور کیجئے) آئیندہ امریکی مفاد کے لیے کام کریں گے پاکستان کی کسی سیاسی جماعت نے ایسی امریکی غلامی نہی کی
November 18, 2024 at 7:53 PM