زندگی کی آخری سانس تک تحفظ ختم نبوتﷺ تحفظ ناموس صحابہؓ کی جنگ لڑتے رہیں گے ان شاءاللہ میری تو نوکری لگ گئی الحمدللہ کام دفاع ختم نبوت تنخواہ شفاعت نبوی ﷺ
پاک بھارت کرکٹ جو تنازعہ چل رہابہترین حل میرے ذہن میں آیا دونوں ملک باڈر پر ایسا سٹیڈیم بنا لیں جوآدھا بھارت اور آدھا پاکستان میں ہو دونوں طرف اپنے اپنے دروازے ہوں بھارت اپنی سرزمین سے داخل ہو پاکستان اپنی سرزمین سے نہ بھارت کو اعتراض ہوگا پاکستان ٹیم بھیجنے کا نہ پاکستانیوں کو وہاں کا ویزہ لینا پڑے
November 19, 2024 at 4:06 PM

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
November 19, 2024 at 4:52 AM