Waseemraja03
banner
waseemsayyad.bsky.social
Waseemraja03
@waseemsayyad.bsky.social
Patwari Stay Away Plz
ایسے ضمیر فروش نہ دنیا میں سکون سے رہیں گے نہ آخرت میں
June 30, 2025 at 4:41 PM
انشاء اللہ
November 22, 2024 at 11:01 AM
4,6 لاکھ عوام نکل آۓ انکا باپ کی خان کو چھوڑے گا یہ پاؤں بھی پکڑیں گے اور آئندہ کے لیے توبہ بھی کریں گے
November 22, 2024 at 3:31 AM
اور نئے گیراج بنانے کے لیے بھی کسی نے فنڈز کے لیے اپلائی کیا تھا یا نہیں؟
November 21, 2024 at 1:48 PM
یہ گھٹیا حرکت جان بوجھ کر کی جا رہی ہے تاکہ عوام کو دیکھا کر ہمدردی حاصل کی جاۓ کہ یہ دیکھو جنکے بارے میں عوام باتیں کرتی ہے وہ کس حالت میں شھید ہو کر واپس لاۓ جاتے ہیں.حالانکہ جو ہیلی کاپٹر پورے ملک میں جاتے ہیں اپنے سیر سپاٹوں کے لیے کیا وہ ان شھداء کی میت لانے کے لیے نہیں استعمال کیے جا سکتے تھے؟
November 21, 2024 at 12:43 PM
بدقسمتی سے ایسے مولویوں کی وجہ سے اسلام بھی بدنام ہو رہا ہے اور پاکستان بھی بدنام ہو رہا ہے. ایک نامی گرامی چور اچکے کو حضرت عمر فاروق رضہ اللہ عنہ کی کی جانے والی رعایا کی خدمت سے تشبیہ دے رہے ہیں جبکہ اسکی شکل ہی ڈاکوؤں والی ہے
November 21, 2024 at 11:58 AM
سارے اوورسیز پاکستانی پیسہ پاکستان میں انویسٹ کریں تاکہ حافظ جی بھی باقیوں کی طرح لوٹ مار کر کے بیرون ملک کوئی جزیرہ خرید سکیں
November 21, 2024 at 11:50 AM
@maryamnawazmns.bsky.social بالکل جیسے تم اور تمہارا باپ جو قومی چور ہے. تم دونوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے تھا مگر انا پرست ہینڈلرز نے تم چوروں کو اقتدار پہ لا کر بٹھا دیا
November 21, 2024 at 11:00 AM
ان غاصبوں کے چنگل سے ملک آذاد کروانا ہوگا تبھی ملک بھی ترقی کرے گا اور عوام بھی سکھ کا سانس لے گی.
November 21, 2024 at 6:52 AM
انشاء اللہ
November 21, 2024 at 6:00 AM
بادشاہت کے زوال کا دن اور عوام کے عروج کا۔
November 21, 2024 at 5:57 AM
تیرے باپ کا راج ہے؟
November 20, 2024 at 1:31 PM
@maryamnawazmns.bsky.social کی حالت وہی ہے جیسے گھسے پٹے پرانے چھکڑے کو بار بار رنگ کر لے نیا بنانے کی کوشش کی جاۓ مگر حقیقت تو نہیں بدل سکتی 1970 ماڈل کا پرانا کھٹارا چھکڑا 2020 ماڈل مرسیڈیز نہیں بنا سکتا کسی صورت بیشک جتنا مرضی رنگ روغن کروا لیا جاۓ
November 20, 2024 at 12:51 PM
لگتا ہے خان نے محکمہ زراعت والوں کی پتلونیں گیلی کروا دی ہیں ڈرا ڈرا کر. کیا آدمی ہے خود جیل کی کال کوٹھری میں پڑا ہوا ہے اور جو خود کو سب سے طاقتور سمجھتے ہیں انکی سانسیں رک جاتی ہیں اسکے بیان سے.
November 20, 2024 at 9:42 AM
The Godfather of establishment
November 20, 2024 at 9:36 AM