Waseem Salik
waseems.bsky.social
Waseem Salik
@waseems.bsky.social
Anti-establishment, pro-democracy, Socialist, human rights believer, and science lover
May 7, 2025 at 1:35 PM
Exactly.
May 7, 2025 at 1:32 PM
April 20, 2025 at 11:31 AM
‏تو جھوٹ سے شاہراہیں اٹی ملی ہیں
ہر ایک دہلیز پہ داستانیں رکھی ملی ہیں
جو بول سکتی تھیں وہ زبانیں کٹی ملی ہیں
یہ ہم گنہگار عورتیں ہیں
کہ اب تعاقب میں رات بھی آئے تو یہ آنکھیں نہیں بجھیں گی
کہ اب جو دیوار گر چکی ہے اسے اُٹھانے کی ضد نہ کرنا
یہ ہم گنہگار عورتیں ہیں

"کشور ناہید"
April 4, 2025 at 1:18 AM
چوہدری صاحب بھی ذرا اپنی خوراک بدل کر دیکھ لیں، ہو سکتا ہے اول فول کہنے کی عادت ذرا کنٹرول ہو جائے؟
April 1, 2025 at 3:04 PM
اگر 25 کروڑ لوگ صرف فوجی بندوق کے زور پہ اکٹھے رہ رہے ہیں تو مان لیں ہم ایک قوم نہیں ہیں۔ یا قوم کی تعریف بدلیں یا یا یہ ڈھکوسلہ فوجی بیانیہ بدلیں
March 24, 2025 at 12:20 PM
اوہو، ماں واری ماں صدقے، یہ مستری بیٹے نے کیا کہہ دیا، فوج سرحدوں پہ جانے کیلئے بے چین ہے لیکن لوگ انہیں نہیں جانے دے رہے؟
بندہ جھوٹ بولے تو ایسے ڈنکے کی چوٹ پہ بولے
March 23, 2025 at 6:54 PM
Steeling the moon
March 23, 2025 at 6:37 PM
یہ کہرام بھی تو فوج ہی برپا کرواتی ہے تاکہ کوئی ان سے سوال نہ کرے اور سیاست دان، صحافی اور جج ایک دوسرے سے بڑھ کہ اپنی خدمات پیش کرتے ہیں
March 19, 2025 at 3:17 AM
A beautiful confession...
March 18, 2025 at 2:34 PM
March 9, 2025 at 2:00 PM
تاریخ اس لئے نہیں ہوتی کہ آپ اسے پسند یا ناپسند کریں بلکہ یہ اس لئے ہے کہ آپ اس سے سیکھیں۔ اگر اس میں آپ کو کچھ برا لگتا ہے تو اور بھی اچھا ہے کیونکہ پھر آپ ایسی چیزوں کو دہرانے سے پرہیز کریں گے۔ کوئی تاریخ کو مٹا نہیں سکتا کیونکہ یہ ہم سب کی مشترکہ میراث ہے۔
March 9, 2025 at 1:55 PM
March 9, 2025 at 1:39 PM
March 9, 2025 at 1:39 PM
لیکن کاروبار چھوڑ کے سرحدوں پہ نہیں جائیں گے۔
March 7, 2025 at 12:57 AM
کاش جرنیلوں کی مائیں بھی تھوڑی سی عظیم ہوتیں
March 2, 2025 at 1:32 PM
جمہوریت اس وقت پروان چڑھتی ہے جب سکندر سلطان راجہ جیسے کتوں کو الیکشن کے عمل سے میلوں دور رکھا جاتا ہے
February 28, 2025 at 12:05 AM
February 26, 2025 at 8:01 PM
As a person and a politician, I like Barack Obama. My mistake was expecting him to be a status Quo breaker and a fighter—something he was not.
February 25, 2025 at 4:39 PM
February 19, 2025 at 2:26 PM
February 19, 2025 at 4:41 AM
اوہو طلعت حسین کو کیا ہو گیا؟ کہیں سچ بولنے کی بیماری تو نہیں لگ گئی؟
February 12, 2025 at 2:53 AM
یہ صرف "خود مختار" ملکوں کا مسئلہ ہے ہمیں پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں
February 10, 2025 at 7:31 PM
مجھے اس سے اختلاف ہے۔ کیپٹن اور اس سے اوپر کی ساری بھیڑیں ہی کال ہیں۔ اگر عوامی حکومت کبھی بنے تو تمام فوج کو نئی ٹریننگ دی جائے جس کی بنیاد آئین کی پاسداری، سویلین سپرمیسی اور عوام کے احترام پہ مبنی ہو
February 8, 2025 at 11:44 AM
February 8, 2025 at 11:19 AM