warriors-ik.bsky.social
@warriors-ik.bsky.social
کل کسی نے کہا تھا کہ ریاست ماں کے جیسی ہوتی ہے پھر ہم نے دیکھا کہ اسی ماں نے رات کو ایک بچے کو نگل لیا پھر اسی ماں نے رات کو ایک بچی کی انگلیاں توڑ دیں
November 21, 2024 at 2:40 PM
پرامن احتجاج ہمارا ائینی اور قانونی حق ہے کسی کا باپ بھی ہمیں پرامن احتجاج سے نہیں روک سکتا۔
پورے پاکستان سے وکلا برادری تمام بارز اور ڈویژن لیول پر قافلوں کی صورت میں اسلام آباد پہنچیں گے

لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کی گفتگو 🔥
November 21, 2024 at 2:39 PM
🚨عمران خان نے کہاہے کہ کل انہوں نے مجھے کہا آپ 10 دن کیلئے احتجاج ملتوی کر دیں ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں میں نے اُنکو کہا ٹھیک ہے آپ تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو ہم ملتوی کر دیتے ہیں اُلٹا اُنہوں نے مجھ پر نئی FIR درج کر دی۔

علیمہ خانم
November 21, 2024 at 2:38 PM
یا تو مر جاؤنگا
یا جیت جاؤنگا

عمران خان 😔
November 21, 2024 at 2:36 PM
بشریٰ بی بی آج 30 :8 بجے قوم کو عمران خان صاحب کا اہم پیغام دیں گی۔ پاکستانیوں خان پھر سے پکار رہا ہے۔
November 21, 2024 at 2:34 PM
کسی نے احتجاج کرنا ہے تو اپنے علاقوں میں کریں ہم نہیں ، یہ کیا طریقہ ہے کہ احتجاج کیلئے اسلام آباد آ جائیں،
وزیرداخلہ
اسلام آباد شہر کو خرید لیا محسن نقوی نے؟؟؟
November 21, 2024 at 12:29 PM
محسن نقوی نے پریس کانفرنس میں حیران کن سوال کیا کہ آپ بتائیں ہم دھشت گردی روکنے کیلئے افراد و وسائل دیں یا سیاسی احتجاج روکنے پر توجہ دیں؟ کسی بھی مہذب ملک میں کیا یہ سوا ل بھی ہو سکتا ہے کہ احتجاج روکنا اہم ہے یا دھشت گردی؟ یہ انتہائ سفاک لاجک کہ ہم دھشت گردی پر اپنی سیاست کو ترجیح دے رہے ہیں۔۔
November 21, 2024 at 12:25 PM
جب بھی ن لیگ کی حکومت پر مشکل وقت آتا ہے ملک میں دہشتگردی شروع ہو جاتی ہے
November 21, 2024 at 12:22 PM
November 20, 2024 at 8:30 PM
24 نومبر کا احتجاج ہر صورت ہو گا اور مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے۔

وزیراعلی علی امین گنڈاپور🚨
November 20, 2024 at 8:23 PM
عاصم منیر کا محمد بن سلمان نے دل توڑ دیا، سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری بھول جائیں😊
November 20, 2024 at 8:20 PM
کینیڈا سے بڑی ڈویلپمنٹ 🔥 🚨

اورسیز پاکستانیوں نے کمال کردیا ہے ✊ کینیڈا کے پارلیمنٹ سے دو قرار دادیں منظور ✊

عمران خان سے ہائی کمشنر ملاقات کرے اور رہائی کے لیے ڈپلومیسی استعال کریں ✊

عمران خان پر ظلم اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے برعکس ہے ✊
November 20, 2024 at 8:19 PM
پی ٹی آئی کہتی ہے مینڈیٹ واپس کریں، حکومت دیں، رانا ثنا ء اللہ

ہم یہ مطالبات مان لیں تو پھر ہمیں اڈیالہ میں بیٹھنا پڑے گا، رانا ثنا ء اللہ
November 20, 2024 at 8:18 PM
ذہنی معذور عورت کے کارنامے 😂
پورے لاہور میں ریڑیوں پر دکانوں پر جس جس نے مریم نواز کی تصویر والا پینا فلیکس نہیں لگایا ہو گا اس کو 15 سے 20 ہزار جرمانہ کیا جاتا ہے
November 20, 2024 at 8:17 PM
ٹیکنالوجی
November 20, 2024 at 8:11 PM
نظام پاگل ہو گیا ہے خوف عمران بہت بڑھ گیا ہے اور پاگل پن کا ایک ہی علاج ہے۔۔۔

عوام نکلے اور اس نظام کی رام رام ستیا کرے
November 20, 2024 at 8:01 PM