Waqaa Haider
banner
waqqqasssss.bsky.social
Waqaa Haider
@waqqqasssss.bsky.social
#Bhuttoist #PPP #Hussaini #Traveller #Hodophile #NatureLover
جہاں گردی کا شوقین
اداس ہونے سے بس ایک لمحہ پہلے تک
میں اس کے ساتھ تھا اور قہقہے لگا رہا تھا
December 1, 2024 at 8:52 AM
پروردگار ! صرف بنا دینا کافی نئیں
تخلیق کر کے بھیج تو پھر دیکھ بھال کر
ہم لوگ تیری کن کا بھرم رکھنے آئے ہیں
پروردگار ! یار ، ہمارا خیال کر...
#Parachinar
November 21, 2024 at 5:18 PM
مومنو ! کوفیوں سے بہتر ہے
کھلے لفظوں یزید ہو جائیں
ہنس لے ، تھوڑا مزید ہنس لے یار
تاکہ دکھ بھی مزید ہو جائیں
November 21, 2024 at 8:13 AM
مسجد سے بھی منبر سے بھی آتی ہیں صدائیں
سجاد کی تکریم سے منسوب ہیں سجدے
November 18, 2024 at 8:27 AM