Waqas J Butt
banner
waqasjbutt.bsky.social
Waqas J Butt
@waqasjbutt.bsky.social
Pro Insafian | Stringent Patriotic | Over Thinker
بس ہو گئی شہباز بھائی۔۔۔
آج میں نے اپنا ٹویٹر اکاونٹ بند کر دیا۔۔۔
قیادت کو پیچھے ہٹنا چاہئے تھا۔۔ لیکن دھرنا ختم کیوں کیا۔۔؟؟؟
اسلام آباد سے باہر آکر بیٹھ جاتے
موٹروے پہ بیٹھے رہتے
کیا صرف لوگوں کے بچے مروانے گئے تھے؟؟؟
اپنے شہیدوں کے جسد خاقی ہی اٹھا لاتے۔۔ 🙏
November 27, 2024 at 8:18 PM