banner
waqasali6.bsky.social
@waqasali6.bsky.social
14 نومبر کو سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوئے جس میں کراچی کی 11 چیرمین ،وائس چیرمین اور وارڈ کونسلر کی نشستیں بھی تھیں
11 میں سے 9 پر پی پی پی نے فتح حاصل کی
November 18, 2024 at 4:55 PM
17 نومبر کو بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 سبی کم لہڑی میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے تمام پولنگ اسٹیشنوں کے رزلٹ آنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی 35665ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے حتمی نتیجے کا اعلان کردیا۔
November 18, 2024 at 10:54 AM