Waqas Ahmed Khan
banner
waqasahmed44064.bsky.social
Waqas Ahmed Khan
@waqasahmed44064.bsky.social
Political Analyst Social Activist
The Truth Will Hurt You First !! Then Set You Free
#Pakistanzindabad
#PakArmyZindabad
October 18, 2025 at 10:40 AM
یاد رکھیں، ہمارے دشمن اپنے مذموم مقاصد کے لئے عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے پر تلے ہوئے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر
October 18, 2025 at 10:13 AM
معرکہ حق میں فوج نے اپنی پیشہ وارانہ مہارت اور عزم سے دشمن کو شکست دے کر قوم کا اعتماد مزیدمستحکم کیا، ازلی دشمن کے خلاف انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں کارروائیاں کرتے ہوئے رافیل طیاروں کو مار گرایا گیا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
October 18, 2025 at 10:13 AM
نوجوانوں میں یہ اعتماد بھی مضبوط ہوا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قومی طاقت کا ایک بنیادی ستون ہیں، میں قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ انشاء اللہ، ہم اس مقدس سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف
October 18, 2025 at 10:12 AM
کاش سابق وزیراعظم کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کی بھی اتنی ہی سزا ملتی جتنی کور کمانڈر ہاؤس کا مور اٹھانے پر,,
October 18, 2025 at 10:11 AM
‏ہر بھارتی شہری 504 ڈالر جبکہ ہر پاکستانی 543 ڈالر کا مقروض ہے ،روزنامہ جنگ
October 18, 2025 at 10:10 AM
نیوز اپ ڈیٹ📢

📢 سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پنجاب کے اسکولز اور کالجز کے طلباء وطالبات کے بیگز کی چیکنگ لازمی قرار دے دی گئی اسکولز میں اساتذہ کی مزید اضافی ڈیوٹی میں اضافہ🫧⏰
October 18, 2025 at 10:09 AM
بنگلہ دیش میں پھر مظاہرے پُھوٹ پڑے، ڈھاکہ میں سیاسی چارٹر کیخلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے، پولیس کے ساتھ جھڑپیں، متعدد افراد زخمی، مظاہرین نے پولیس کی گاڑیاں قبضے میں لے لیں۔۔!!
October 18, 2025 at 10:09 AM
‏کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں امریکی سفارت خانے کے باہر شدید احتجاج، حکومت کا مظاہرین پر لاٹھی چارج، کئی مظاہرین زخمی ہوگئے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مظاہرین نے ’’تیروں‘‘ سے پولیس پر حملہ کیا۔
October 18, 2025 at 10:08 AM
اسرائیل نے امن معاہدےکی دھجیاں اڑا دیں، غزہ پر ایک اور حملہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید
October 18, 2025 at 10:08 AM
‏کراچی میں بچوں نے نشئی کو چھیڑا تو اُس نے کپڑے کی گٹھڑی میں مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگائی اور بچوں پر پھینک دی جس کے نتیجے میں 4 بچوں کو جھلسا دیا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ملزم نے خود بھی گلے پر تیز دھار آلے سے وار کرکے خود کشی کرلی۔
October 18, 2025 at 10:07 AM
🚨‏صدر پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ پر قائد اعظم کی تصویر ہٹا دی گئی۔
October 18, 2025 at 10:07 AM
‏چین میں کرپشن کے الزامات پر فوج کے نو سینئر جرنیل برطرف
October 18, 2025 at 10:07 AM
‏وزارت داخلہ کی جانب سے خیبرپختونخوا پولیس کےلئے بُلٹ پروف گاڑیاں، محسن نقوی نے گاڑیوں کی چابیاں آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کے حوالے کیں۔۔!!
October 18, 2025 at 10:06 AM
🚨پاکستانیوں تیار ہو جائو، سولر کے ساتھ انٹرنیٹ پر بھی ٹیکس بڑھے گا۔📶📡_
October 18, 2025 at 10:06 AM
کراچی میں ہیلمٹ بھی محفوظ نہیں۔
October 17, 2025 at 11:11 AM
مولانا فضل الرحمن کا حکمرانوں کو اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرنے کا مشورہ۔۔🤣😄
October 17, 2025 at 11:08 AM
ہماری پولیسی رہی ہے جو منتخب حکومت ہو اس کا احترام کیا جائے اس لئے وزیراعظم نے وزیراعلی کے پی کو فون کر کے مبارکباد دی، ہماری سیاست مختلف ہو سکتی ہے لیکن ہم سب کا ڈاکخانہ تو ایک ہی ہے اور وہ ہے پاکستان،

وفاقی وزیر احسن اقبال
October 17, 2025 at 11:06 AM
عمران خان کی ہدایات پر پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی علی امتیاز وڑائچ کو سینٹرل پنجاب کا صدر مقرر کیا جاتا ہے۔
علی وڑائچ ایک بہترین تقرری ہے، پنجاب کو اس وقت علی جیسی نظریاتی اور سلجھی ہوئی قیادت کی ضرورت ہے۔
بہت بہت مبارک!
October 17, 2025 at 11:06 AM
وزیراعلی کے پی ‏سہیل خان آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا !
عدالت عمران خان سے فوری ملاقات کی اجازت دے مستقبل میں عمران خان سے وقتاً فوقتاً بھی ملاقات کی اجازت دی جائے کابینہ کی تشکیل اور گورننس کے حساس معاملات پر عمران خان سے رہنمائی لازم ہے، درخواست میں استدعا
October 17, 2025 at 11:04 AM
میں سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سہیل آفریدی میرے آئی ایس ایف کے دیرینہ اور وفادار ساتھیوں میں سے ہیں۔ مجھے پوری امید ہے کہ وہ توقعات اور تحریک انصاف کے نظرئیے کے عین مطابق، بحیثیت چیف منسٹر خیبرپختونخوا میں انقلابی کام کریں گے۔

عمران خان
October 17, 2025 at 11:03 AM
October 17, 2025 at 11:02 AM
خیبرپختونخوا میں عمران خان کے حکم پر احتجاج شروع ہو گئے ۔ ضلع مہمند میں ایم این اے ساجد خان مہمند کی قیادت میں ہزاروں افراد نکل آئے🔥✌️
October 17, 2025 at 11:02 AM
شہبازشریف صاحب نے سہیل آفریدی صاحب سے کہا تھا کہ ‎#پوچھ_کےبتاتاہوں لیکن ابھی تک نہیں بتایا ،وجہ کیا ہو سکتی ہے؟🤔🤔
October 17, 2025 at 11:02 AM
October 17, 2025 at 11:01 AM