banner
waqas82.bsky.social
@waqas82.bsky.social
خلقتِ شہر بھنور تھی ہی ہمارے حق میں
تم نے بننا ہی اگر کچھ تھا تو ساحل بنتے

ہم کو ترتیب میں لایا نہیں کوئی ورنہ
ہم جو بنتے تو محبت سے بھرا دل بنتے!!
‏کرم شہداء کی تعداد 110ہوگئی،جس میں16خواتین،11بچےبھی شامل ہیں،سب سےچھوٹے شہیدکی عمر6ماہ ہے۔
کیایہ پاکستان کےشہری نہیں،کیا فوج،پولیس،ایف سی،انٹیلیجنس ادارےجو ہزاروں ارب روپےسیکورٹی کےنام پرلیتےہیں ان سےکوئی پوچھےگا؟
کیایہ علاقہ ریاست کی عملداری میں نہیں؟
ظالموں اس خون کاحساب دو۔
November 22, 2024 at 9:05 AM
میں حق پرستوں کی ایک قبیل سے ہوں
جو حق پر ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں
میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے
میں جس جگہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں🔥🔥
November 19, 2024 at 5:24 PM
میں حق پرستوں کی ایک قبیل سے ہوں
جو حق پر ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں
میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے
میں جس جگہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں🔥🔥
November 19, 2024 at 5:22 PM
‏میں اپنی ساری قوم کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ میں آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا۔ عمران خان

امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کی فائنل کال کے لیئے 24 نومبرکو اسلام آباد پنہچیں۔
کیونکہ ہم نکلیں گے تو عمران خان نکلے گا۔
‎#FinalCall
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 4:59 AM