banner
waqas413.bsky.social
@waqas413.bsky.social
PTI beat reporter & program anchor
November 29, 2024 at 5:11 PM
اسلام اباد کے معروف و جانی مانی شخصیت شہزاد خان جو میرے استاد بھی ہیں سے انٹرویو کرتے ہوئے بس ڈر اس بات کا تھا استاد کے تقدس کو اور ان کے معیار کو کیا برقرار رکھ سکوں گا بڑے بڑے انٹرویوز کی ہے لیکن زندگی میں کبھی اتنا ڈرا نہیں جتنا اپنے استاد کے سامنے ڈرتا رہا
November 29, 2024 at 5:10 PM
November 29, 2024 at 5:08 PM
‏پی ٹی آئی نے فائنل کال کا فائنل فیصلہ کر لیا،،،بشرہ بی بی نے آج اعلان کر دیا کہ اب احتجاج عمران خان کی رہائی پر ہی ختم ہوگا،،،اب یہ بقاء کی کال ہے اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے -
November 21, 2024 at 6:30 PM
*عمران خان کی سیکورٹی پر راولپنڈی پولیس کا عملہ 3 شفٹوں میں تعینات کر دیا گیا*
November 21, 2024 at 10:56 AM
‏ہم نے احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست نہیں کی، عمران خان سے مذاکرات یا رابطوں سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی، ملاقات میں تمام گفتگو علی امین گنڈا پور نے کی ہے، چیئرمین بیرسٹر گوہر خان۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 7:59 PM
‏کشید کرتے ہیں سبھی تارے روشنی
اکیلا چاند دیکھو کتنوں کا سہارا ہے
November 20, 2024 at 7:26 PM
ارے بھائی ان صاحب کو کیا ہو گیا ہے لگتا ہے سچ بولنے کا خواب دیکھ لیا @lmranriazkhan.bsky.social بھائی لگتا ہے اپ کے ولاگ نے کام شروع کر دیا 😛😛
November 20, 2024 at 7:21 PM
‏مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے،ایک سال پہلے چھائے ہُوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں، آرمی چیف۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 7:15 PM
مدی بھائی یہ ایف ائی ار ہے
November 20, 2024 at 7:08 PM
‏عمران خان کو گرفتار کیے گئے نئے کیس میں الزام یہ ہے کہ احتجاج توڑ پھوڑ عمران خان کی ایما پر کیا گیا۔ @pti.bsky.social
November 20, 2024 at 7:07 PM
_*پنجاب پولیس کا چھاپہ ، پی ٹی ائی ورکر شہید*_

نارووال پی ٹی ائی کی 24 نومبر کے احتجاج کی کال کے پیش نظر پی ٹی ائی ورکر یاسر ملہی کے گھر پولیس نے غیر قانونی ریڈ کی۔ پولیس کی اس غیر قانونی گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں پی ٹی ائی ورکر یاسر ملہی چھت سے گر کر جان بحق ہو گیا ہ
@imrankhanpti.bsky.social
November 20, 2024 at 5:30 PM
یار مطلب یہ کیسے کر لیتے ہیں کیا دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر ایسی باتیں کرنا جائز ہے ؟؟؟
November 20, 2024 at 5:19 PM
ڈلیور ؟کہ یار ڈیلیوری ۔۔۔۔۔،۔۔@pmln
November 20, 2024 at 5:17 PM
*پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال کا وقت مناسب نہیں، پی ٹی آئی میں موثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں، مولانا فضل الرحمان۔۔۔! . @sabirshakirary.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social کیا ہے خیال ہے پھر بھائی
November 20, 2024 at 5:15 PM
coming soon ✌🏼
November 20, 2024 at 5:07 PM
‏چلڈرن ہسپتال لاہور انتظامیہ کی مبینہ غفلت;علاج کیلئے اسپتال لایا جانیوالا3سالہ بچہ گٹر میں گر کر جانبحق۔ انتظامیہ نے گٹر کو گھاس سے ڈھکا ہوا تھا۔ بچے کی والدہ اسپتال انتظامیہ سے مدد کیلئے چیخ و پکار کرتی رہی مگر انتظامیہ نے واقعہ پبلک ہونے کے ڈر سے ریسکیو 1122 کو نہیں بلایا:ڈان
November 19, 2024 at 9:43 AM
الحمدللہ دوبارہ ٹی وی ٹوڈے کو بطور پروگرام اینکر جوائن کر لیا ہے
November 19, 2024 at 4:52 AM
‏یہ بکواس ہے جھوٹ ہے فریب ہے دھوکہ ہے۔
تحریک انصاف 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گی
قاسم خان سوری رہنما تحریک انصاف کار رد عمل
November 19, 2024 at 4:49 AM