Waqas hanif
banner
waqas313.bsky.social
Waqas hanif
@waqas313.bsky.social
سب سے محبت شیاطین سے نفرت
‏صاحب ایسا نہیں ہے کہ وہاں سب خاموش ہے
یا ریالوں کے بدلے بکے ہوئے ہیں
اس وقت السعود کے جیل توحید پرستوں اور حق گو علماء کرام سے آباد ہیں
شیخ ڈاکٹر صالح آل طالب نے فیشن ویک کے نام پر برپا عیاشی اور مقدس کعبہ کی بے حرمتی کی مذمت کی ۔
آج وہ بھی سلاخوں کے پیچھے ہے۔🤲🏻
November 20, 2024 at 1:06 PM
کاش یہ وسعت ہم اپنے اندر بھی پیدا کریں تاکہ دشمن کو زیر آسانی سے کیا جائے،
رب العالمین ہمیشہ سلامت رکھے 🤲
November 20, 2024 at 7:26 AM
یہ ہے وہ اسلام کے شھزادے جنہوں سے دشمن اسلام کی نیندیں حرام ہے♥️
رب العالمین ہمیشہ سلامت رکھے آمین 🤲
November 19, 2024 at 8:29 AM