Council Member PFUJ &
National Press Club Islamabad
علی امین گنڈاپور،عمر ایوب خان،فیصل جاوید اور بشری بی بی کا قافلے کی قیادت کر رہے ہیں

پی ٹی آئی کے قافلے آج کے دن ڈی چوک پہنچنے میں تاحال ناکام،

رات گئے اسلام آباد میں خاموشی،
ڈی چوک سے نفری غائب،
رات گئے اسلام آباد میں خاموشی،
ڈی چوک سے نفری غائب،
رات گئے آنے والے قافلے اسلام آباد سے باہر انٹری پوائنٹس پر پڑاؤ کریں گئے

عدالت نے فیصل جاوید، راجہ خرم اور واثق قیوم کے مچلکے منسوخ کر دیے

جلاؤ گھیراؤ پتھراؤ مقدمہ میں راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری ڈال دی،کل جسمانی ریمانڈ کیلئے عمران خان کو عدالت میں پیش کیا جائے گا

bsky.app/profile/hami...
bsky.app/profile/hami...
Barrister Gohar, Salman Akram Raja, and Umar Ayub were appointed focal persons of PTI.
Regular notification issued by Tehreek-e-Insaf

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا
تحریک انصاف کی جانب سے باقائدہ نوٹیفکیشن جاری