Waqar Gill.
banner
waqargill.bsky.social
Waqar Gill.
@waqargill.bsky.social
تم جیسے عشق کہتے ہو ، ہم اسے نواز کہتے ہے....!!!!

نظریہ اور لیڈر💓 میاں محمد نواز شریف 💓
پاکستان مسلم لیگ نواز میرپور خاص ڈویژن سندھ
کچھ بتانے کی ضرورت نہیں
دنیا جانتی کہ نواز شریف نے پاکستان کی ترقی کے لیے کیا کچھ کیا...!!!!
باقی دن رات بغض نواز میں جلنے والے لاعلاج ھیں اللّٰہ تعالیٰ انہیں شفا دے....!!!!
December 22, 2024 at 6:05 AM
سالار سندھ
صدر پاکستان مسلم لیگ نواز سندھ محترم بشیر احمد میمن صاحب کا ورکر کنونشن ڈگری میں ساتھیوں سمیت استقبال
December 19, 2024 at 2:05 AM
جی یہ وھی ھیں جو آج بانگریں مار مار کر رو رھے ھیں ایک وقت تھا جب یہی ریاست کی طاقت کے بھاشن جھاڑا کرتے تھے لوگوں کے مرنے کو جسٹیفائی کرتے تھے اور بتاتے تھے ریاست جب لوگوں روڑوں سے ھٹاتی ھے تو لوگ مرتے ھیں...!!!!
November 29, 2024 at 7:35 PM
کبھی مایوس مت ہونا
امیدوں کے سمندر میں
تلاطم آتے رہتے ھیں
سفینے ڈوبتے بھی ھیں
سفر لیکن نہیں رکتا
مسافر ٹوٹ جاتے ھیں
مگر ملاح نہیں تھکتا...!!!!
November 18, 2024 at 6:58 PM