banner
waqaraziz6.bsky.social
@waqaraziz6.bsky.social
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
November 20, 2024 at 1:11 PM
ساتھیوں ٹوئٹر اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کی نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تاکہ جماعت کی تشہیر بھی ہو اور جماعتی ساتھی ہیش ٹیگ کی وجہ سے ایک دوسرے کو فالو بھی کرسکیں۔ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:14 PM
خیبر پختونخوا حکومت کا کل قرض679ارب 54کروڑ70 لاکھ روپے ہوگیا
ایک سال کے دوران 148ارب 82کروڑ40لاکھ روپے کا اضافہ ہوا
November 19, 2024 at 4:10 PM
ان شاءاللہ اس پلیٹ فارم بلیو سکائی سے بھی دین اسلام،علمائے کرام اور اپمی جماعت جمعیت علماء اسلام پاکستان کا دفاع کرتے رہیں گے۔
November 18, 2024 at 5:35 PM
پوری بیلو سکائی سے آواز آنی چاہیے
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد 😍
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ﷺ❤️
November 18, 2024 at 3:58 PM