بابا عمران نیازی
banner
waqaipti.bsky.social
بابا عمران نیازی
@waqaipti.bsky.social
‏﷽ اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ○
یاد رکھیں
کسی کا نیا سال جنوری سے تو کسی کا مُحرم سے شروع ہوتا ہے
پر پٹواریو کا نیا سال اوووووووووووووووو سے شروع ہوتا ہے
January 1, 2025 at 10:15 PM
‏سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزا سنادی
‏سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے، تمام شواہد کی جانچ اور مجرموں کو مکمل قانونی حقوق کی فراہمی کے بعد سزائیں دی گئیں۔خبر
‏عمران خان کے حقیقی بھانجے حسان خان نیازی کو 10 سال قید کی سزا۔
December 26, 2024 at 11:47 AM
‏الحمدللہ عمران ریاض بھاِئی پاکستان سے باہر جانے میں کامیاب ہو گئے۔
‏اللہ کی امان میں رہے ہمارا ٹکر کا بھائی۔۔۔
December 25, 2024 at 5:48 AM
جب آپ سخت سردی میں گرم کمروں میں گرم رضائی میں سو رھے ھوتے ھیں تو وہ آپ کے لیئے مٹر چھیل رھے ھوتے ھیں
#فوجی۔مصنوعات۔کا۔بائیکاٹ
December 24, 2024 at 2:24 PM
جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے
کتے لڑا دیے گئے جنگل کے شیر سے
December 17, 2024 at 7:14 PM
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی
December 5, 2024 at 8:27 PM
December 4, 2024 at 4:26 PM
‏پوری دنیا تمہارا قتل عام چیخ چیخ کے بتا رہی ہے
‏کہ تم نے کتنا ظلم کیا نہتے لوگوں پر ۔
‏جواب دو پوری دنیا پوچھ رہی ہے ۔
‏گولی کیوں چلائی
‏گولی کیوں چلائی
‏گولی کیوں چلائی
‏ گولی کیوں چلائی
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
December 4, 2024 at 4:24 PM
اگر میں جیت گیا تو میری قوم جیت جائے گی
اگر میں ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ہے ہی کیا
{{{عمران خان}}}
November 30, 2024 at 4:02 PM
سلام ہے اِس خاندان کو
November 26, 2024 at 1:43 PM
ن لیگ کے نظریاتی طور پہ کارکن ختم ھو گئے ھیں
جو رہ گئے ھیں ماں باپ کی بد دعاؤں کا نتیجہ ھیں مریم نواز کی قربانی،حریم شاہ کی شرافت،حناپرویز بٹ کی پاکیزگی اور نواز شریف کی ایمانداری پر یقین رکھنے والوں کو پٹواری کہتے ہیں😂😂
November 25, 2024 at 8:02 AM
November 25, 2024 at 8:00 AM
🧐 *دنیا کا آٹھواں عجوبہ دیوار چین کے بعد دیوار کنٹینر
🤣 *اس کو اسلام آباد کا بارڈر بھی کہا جا سکتا ہے* 🤣
November 25, 2024 at 7:47 AM
پٹواریووووووووووووووو
سردی سے بچنے کے لئیے کپتان سے جلتے رہیں 🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
November 23, 2024 at 6:18 PM
آج رات یا کل انٹرنیٹ سروس بند کر دی جا ئے گی اور TV پر جھوٹی خبروں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا لیکن آپ نے ثابت قدم رہنا ہے... 🫵
November 23, 2024 at 6:13 PM
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔
پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 21, 2024 at 12:28 PM
November 19, 2024 at 6:43 AM
خاموش رہو
ورنہ دہشت گرد بنا دیا جائے گا

(اِسلامی جمہوریہ الباکستان)
November 19, 2024 at 6:42 AM