تم میری آخری محبت ہو!
🖤🥀
بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی
اس کی امیدِ ناز کا، ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجئے،عمر گزار دی گئی۔۔۔۔
جون 🫀🔥
بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی
اس کی امیدِ ناز کا، ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجئے،عمر گزار دی گئی۔۔۔۔
جون 🫀🔥
یہ اُس بدن کے ساتھ میرا پہلا رابطہ ہوا
ضیاء مذکور🪔
یہ اُس بدن کے ساتھ میرا پہلا رابطہ ہوا
ضیاء مذکور🪔
خوشبو کے محافظ تھے محبت کے امیں تھے
دکھ یہ ہے مرا یوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے!
راکب مختار 🖤🫂
خوشبو کے محافظ تھے محبت کے امیں تھے
دکھ یہ ہے مرا یوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے!
راکب مختار 🖤🫂
دوبارہ دل میں ایسا درد آج تک نہیں ہوا..
عقیل نعمانی 🥀🖤
دوبارہ دل میں ایسا درد آج تک نہیں ہوا..
عقیل نعمانی 🥀🖤
کتنی مشکل سے کوئی پیڑ ہرا ہوتا ہے
کومل جوئیہ ۔۔۔۔💔""""❤️🩹
کتنی مشکل سے کوئی پیڑ ہرا ہوتا ہے
کومل جوئیہ ۔۔۔۔💔""""❤️🩹
ظلم پر آپ نے آواز اٹھائی کب ہے ؟
جس جگہ سکھ کی کوئی خیر خبر ملتی ہو
زندگی ایسے کسی موڑ پہ لائی کب ہے ؟
منصفِ شہر بہانہ یہ بنا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔!
آپ نے عدل کی زنجیر ہلائی کب ہے ؟
کومل جوئیہ🌻🥀
ظلم پر آپ نے آواز اٹھائی کب ہے ؟
جس جگہ سکھ کی کوئی خیر خبر ملتی ہو
زندگی ایسے کسی موڑ پہ لائی کب ہے ؟
منصفِ شہر بہانہ یہ بنا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔!
آپ نے عدل کی زنجیر ہلائی کب ہے ؟
کومل جوئیہ🌻🥀
اپنے حصے کی محبّت بھی نہیں کر پائے!
سرور خان سرور 🖤🥀
اپنے حصے کی محبّت بھی نہیں کر پائے!
سرور خان سرور 🖤🥀