banner
wajiawan90.bsky.social
@wajiawan90.bsky.social
Pro Pakistani & Pro PMLN's worker My Leader Mian Muhammad Nawaz Sharif
Reposted

بعض خبریں انسان کو شئیر کرتے ہوئے بھی شرم آجاتی ہے۔ بشری پنکی کا دعوی آپ کتنے متفق ہیں اس سے۔
December 6, 2024 at 11:44 AM
ایکس پر ہماری سپیس کا حصہ بنیں اور ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں:-
آپ کا ساتھ اور تعاون ہمیں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرے گا اس لئے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات ہمارے ساتھ شئیر کریں
ہم سب کا مقصد مضبوط محفوظ پاکستان
December 6, 2024 at 11:53 AM
پلیز اس کو پڑھیں اور ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں آؤ مل کر اپنے ملک اور 💕 PMLN 💕 کے لئے کام کریں اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لئے ہمارا ساتھ دیں
December 6, 2024 at 11:50 AM
Reposted
November 22, 2024 at 9:33 AM
Reposted
سعودی عرب کے خلاف جو یہ بیان دیا ہے یہ ناقابل معافی جرم ہے،
وزیراعظم شہبازشریف
November 22, 2024 at 1:39 PM
آپ کے خیال میں یہ پاکستان میں شریعت کا رہے تھے؟

1. ہاں
2. نہیں
November 22, 2024 at 4:50 AM
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک ہو
November 22, 2024 at 3:32 AM
Reposted
November 20, 2024 at 2:09 PM
Reposted
🤣🤣🤣🤣🤣
November 21, 2024 at 5:40 AM
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ کہ 250 فالورز پورے ہو چکے ہیں
November 20, 2024 at 3:21 PM
Reposted
خوش آمدید بھائ جان❤️❤️
November 20, 2024 at 1:30 PM
Reposted
سعودی عرب میں پرفارمینس کے بعد جینیفر لوپیز کی میڈیا سے گفتگو۔😂
November 20, 2024 at 1:19 PM
دیکھو تو کتنے دور سے آیا ہوں میں عزیز
بیٹھنے کا نہیں کہتے جانے کا تو نہ کہو
November 20, 2024 at 10:39 AM
Reposted
‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی
یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان
November 20, 2024 at 8:13 AM
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
لاکھوں درود و سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور ان کی اہل و عیال پر
November 20, 2024 at 3:23 AM
Reposted
Never Lose Your Happiness..
November 18, 2024 at 3:30 PM
لگتا ہےیہاں پر بھی کچھ سلیبریٹیز موجودہیں جوچاہتےہیں کہ اسی طرح کی خرمستیاں کریںPMLN کےدوستوں سےگزارش کروں گاآپ جب کسی کو بھی فالوکرتےہیں24 گھنٹوں میں فالوبیک نہیں ملتاتواسے فوری طورپرانفالوکریں آپ خودان کو موقع دیتےہیں کہ یہ اپنی من مانیاں کریں اس لئےفوری انفالو یہ ہےاصل والا طریقہ جوکہ اپنایاجائے
November 19, 2024 at 4:39 PM
Reposted
November 18, 2024 at 5:04 AM
Reposted
"میثاق ازل مجھ کو کچھ ایسے نبھانا ہے
آندھی میں مجھے جیسے اک دیپ جلانا ہے"
November 17, 2024 at 6:07 PM
سادہ سی بات ہے کہ ایک دوسرے کو جب آپ فالو کرتے ہیں تو پلیز پوسٹ کو بھی ریپوسٹ کر دیا کریں لائیک کر دیا کریں میں PMLN کے دوستوں سے گزارش کروں گا کہ ایک دوسرے کوفالو کریں فالو بیک دیں یہاں سلیبرٹی بننے کی کوشش کرنےوالا بہت ہی ذلیل ہو گا اس لئے فالو کر کے انفالو کرنے والی گندی عادت کو ترک کر دیں شکریہ
November 19, 2024 at 2:28 PM
Good Evening 🌆
وہ صنعتی یونٹس اور بھٹے جن کی وجہ سے آلودگی پھیلتی ہے اپنے یونٹس کو فرینڈلی ماحول بنانے کے لیے اقدامات کریں تاکہ حکومت آپ پر جرمانے اور سختیاں نہ کرے باوقار قومیں اپنے ماحول کو صاف ستھرا رکھتیں ہیں۔ اپنا اور دوسروں کی صحت کا خیال رکھیں ایک زمہ دار شہری کا فرق نبھائیں
November 19, 2024 at 12:45 PM
Reposted
😂😂😂🤣🤣
November 19, 2024 at 9:57 AM