❤️وجیہہ یوسفزئی😍
banner
wajehakhan5.bsky.social
❤️وجیہہ یوسفزئی😍
@wajehakhan5.bsky.social
Reposted by ❤️وجیہہ یوسفزئی😍
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
November 19, 2024 at 12:32 PM
Reposted by ❤️وجیہہ یوسفزئی😍
الحمداللہ! ✌️🇵🇰

پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!

عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔

یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
November 19, 2024 at 7:58 AM
Reposted by ❤️وجیہہ یوسفزئی😍
‏دنیا بھر میں میکڈانلڈ کا بائیکاٹ چل رہا کل ٹرمپ نے میکڈونلڈ کھانے کی تصویر لگائی تو اب یوتھیے لیڈران پر میکڈانلڈ جانا فرض ہو گیا ہے
‏اخے ہم کوئی غلام ہیں
November 18, 2024 at 11:27 AM
Reposted by ❤️وجیہہ یوسفزئی😍
‏کل لاہور میں سموگ نہی تو یہاں لوگ یہ کہہ رہی تھے کہ مسلہ ختم ہو گیا جبکہ لاہور کی فضا کل بھی دنیا میں دوسرے نمبر پر آلودہ تھی آج بھی 495ہے جو زہریلی ہے شاید ونڈ ڈائریکشن تبدیل ہونے سے دہلی اس وقت برے حالات میں کیونکہ اب ہوا شاید پاکستان سے انڈیا کی طرف ہے سو یہ مت سمجھیں مسلہ حل ہو گیا ہے
November 18, 2024 at 5:07 AM
Pakistan Zindabad ❤️🇵🇰
November 18, 2024 at 12:00 AM