wajdaanali.bsky.social
@wajdaanali.bsky.social
‏میرے دشمن نے یہ سوچا ہی نہیں تھا شاید
‏یہ دیا بادِ فنا سے بھی بھڑک سکتا ہے

‏اس کو قوّت پہ تکبّر ہے مگر مجھ کو یقیں
‏دستِ حق بازوئے قاتل کو جھٹک سکتا ہے

‏میرے جلّاد کو معلوم نہیں ہے شائد
‏میرا دل دست اجل میں بھی دھڑک سکتا ہے

‏احمد فراز
November 30, 2024 at 7:39 PM