Atif Mahmood
banner
wahla89.bsky.social
Atif Mahmood
@wahla89.bsky.social
The character is over, everything is over..!!
#PTI_Followers
احتجاج میں عملی طور شریک ہونیوالے پاکستان کے ہیروز ہیں ۔
🤲❤️🇵🇰
November 25, 2024 at 3:49 PM
#PTI_Followers
جب جھوٹ کے ان بھگوانوں سے ایمان پہ لرزہ طاری ہو
اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو۔۔۔!!
ہم اہل حرم ہیں اب ہم سے یہ کفر گوارا کیسے ہو
ہم لوگ اناالحق بولیں گے ہم لوگ اناالحق بولیں گے۔۔!!
🤲❤️🇵🇰
November 25, 2024 at 3:30 PM
#PTI_Followers
جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا سچ بولو
سرکاری اعلان ہوا ہے سچ بولو۔
🧐
November 22, 2024 at 1:03 PM
#PTT_Followers
حب الوطنی 🇵🇰سے سرشار اپنے لیڈر کی آواز پر لبیک کہتے ہیں ۔!!🇵🇰
24نومبر تاریخ رقم ہونے جا رہے ہیں ۔۔!!
November 22, 2024 at 1:32 AM
#PTI_Followers

آ رہا ہوں۔۔!!
انشاء اللہ ۔۔۔۔🤲🇵🇰💗
November 20, 2024 at 1:59 PM
کنوارے اگر احتجاج میں شرکت نہ کریں تو میں انکے رشتے بھی کروا دونگا۔۔۔!!!
محسن نقوی۔🖐️
November 20, 2024 at 6:58 AM
#نومبر24_خان_کی_کا
انشاء اللہ ۔۔۔!!!
🇵🇰💗🤲
دو حق و صداقت کی شہادت سر مقتل
اٹھو کہ,,,یہی وقت کا فرمان جلی ہے۔
November 19, 2024 at 1:41 PM
بنگال میں بھی ایسے ہی کچھ اعلانات ہوئے تھے۔
پھر ہوا کیا، اعلانات کرنیوالوں کو بھاگنا پڑا، اور جن کی تعلیمی اسناد منسوخ کی تھیں وہ نگران کابینہ کا حصہ تھے۔۔!!

🇵🇰💗
November 19, 2024 at 1:31 PM
باریک واردات۔۔۔!!!
وہ بھی ایک فکری بد دیانت لکھنے والے کی وساطت سے۔۔!!!
یہ 80 کی دہائی میں رہ رہے ہیں 🖐️
November 19, 2024 at 11:30 AM
میں نے دیکھا تھا ان دنوں میں اسے
جب وہ کھلتے گلاب جیسا تھا
اس کی پلکوں سے نیند چھنتی تھی
اس کا لہجہ ........ شراب جیسا تھا
اس کی زلفوں سے بھیگتی تھی گھٹا
اس کا رخ ماہتاب جیسا تھا .......!!
لوگ پڑھتے تھے خال و خد اس کے
وہ ادب کی کتاب جیسا ........... تھا
" محسن نقوی"
November 19, 2024 at 11:12 AM
🤲💗🇵🇰
November 19, 2024 at 10:47 AM
Imran Ahmed khan Niazi..!!!
🇵🇰🤲💗
November 19, 2024 at 10:28 AM