Waheed Nazir
banner
waheedn15.bsky.social
Waheed Nazir
@waheedn15.bsky.social
Senior Vice President PMLN - London
یہ شرپسند مائی دھمکیوں پر اُتر آئی ہے۔
November 28, 2025 at 2:09 PM
🚨 اہم ترین 🚨
اڈیالہ جیل کی بیرونی سیکیورٹی ہائی الرٹ، خصوصی سیکیورٹی پلان نافز۔۔۔
November 28, 2025 at 1:49 PM
وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ کے مختصر نجی دورے پر لندن پہنچ گئے۔۔۔
November 27, 2025 at 5:13 PM
بابا جی نے پوری پی ٹی آئی پر نظم بنائی ہے
‏اخیر کر دی پوسٹمارٹم ہی کر دیا۔
🤣🤣🤣
November 27, 2025 at 11:32 AM
سنو نیوز کے بیورو چیف مجتبی شاہ کیساتھ انٹرویو عمران نیازی کی صحت کے حوالے سے۔
November 27, 2025 at 11:26 AM
‏اسکی پھپھے کٹن بہنوں کو بیان دینے سے پہلے انکے بنارسی ٹھگ بھائی کی ویڈیو دکھا دیا کریں تاکہ جھوٹ نہ چھپایا جا سکے 👇
November 26, 2025 at 4:13 PM
عمران تیری زندگی، شرمندگی شرمندگی 👇😆
November 25, 2025 at 4:05 PM
پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ،،،
آئی ایس پی آر
November 25, 2025 at 3:09 PM
میں بدمعاشوں کو کہتا ہوں کہ تم نے بدمعاشی لفظ سنا ہوگا
‏لیکن میں بدمعاشی کا پرنسپل ہوں،
بابر نواز خان
November 24, 2025 at 9:12 PM
‏الیکشن ہارنے کا شدید صدمہ
‏سچ منہ سے نکل گیا
‏پی ٹی آئی کی نہ عوام میں مقبولیت ہے اور نہ ہی عزت ہے،
‏رہنما پی ٹی آئی ملک عامر ڈوگر 😂😂
November 24, 2025 at 8:05 PM
‏ہری پور ہزار میں مسلم لیگ ن نے گھر میں گھس کر مارا ہے،
‏انکے گھر میں قیدی نمبر804 کو شکست دی ہے۔
‏مریم نواز
November 24, 2025 at 6:33 PM
توں شاکر آپ سیانا ویں!
میرا چہرہ پڑھ میرے حالات نہ پُچھ👇
November 24, 2025 at 4:57 PM
‏یہ نواز شریف کے امتحان کی پہلی شام تھی جب باپ کے سامنے بیٹی کو ہتھکڑیاں لگا کر جیل بھیجا گیا لیکن کسی نے سوچا بھی نا تھا کہ اُس بیٹی نے اپنے باپ کا انتقام لینے کے لیے کوئ بندوق نہیں بلکہ عوامی خدمت والا ہتھیار چُن رکھا ہے اس الیکشن کی جیت کی صرف ایک ہی فاتح ہے وہ مریم نواز ہے✌️
November 24, 2025 at 4:32 PM
‏ہری پور میں الیکشن جیتنے کی خوشی میں پی ٹی آئئ کے عمر ایوب نے مسلم لیگ نون زندہ باد کے نعرے بھی لگائے 🤣
November 24, 2025 at 12:12 PM
‏شاباش اس فرض شناس پولیس افسر کو شاباش
‏ترکیہ سے آئے ان یوتھیوں کا فوری سافٹ وئیر اپڈیٹ کیا جائے
‏قانون کے مطابق ان کے ویزے کینسل، شناختی کارڈ منسوخ اور پاسپورٹ بلاک کئے جائیں
‏قانون کے مطابق ان کا نام ECL سمیت تمام لسٹوں میں ڈالا جائے ۔
November 24, 2025 at 11:49 AM
قائد میاں نوازشریف
مطیع اللّٰہ کو کرارا جواب دیکر آگے بھڑ گئے۔
November 24, 2025 at 11:40 AM
ان سے بدلہ نہیں لینا، کام کر کے
انہیں تاریخ کے کوڑے دان میں ایسے پھینکیں کہ یہ اپنے آپ کو نہ پہچان سکیں،" وزیراعلی مریم نواز”
November 24, 2025 at 11:23 AM
یوتھیو وڑیا ج فیر۔۔۔!!!
🫵🤣😆😂
November 23, 2025 at 11:05 PM
اب تک کے تمام نتائج!
6 قومی اسمبلی نشستیں 6/6
6 صوبائی اسمبلی نشستیں 6/7
ایک نشست پر حمایت یافتہ فاتح۔
100/100
الحمدللّٰہ رب العالمین
November 23, 2025 at 10:53 PM
‏حرکت قابل مذمت ہے لیکن یہ شعور عمران خان نے متعارف کروایا ہے اور یہ شعور عمران خان کو خود 2022 کے بعد ملا ہے..!
‏پی ٹی آئی کی ایسی ویڈیو وائرل تھی ن لیگ کی بھی آ گئی ہے..!
‏ان کو انکی زبان میں جواب ہی سمجھ آتا ہے۔
November 23, 2025 at 8:39 PM
لاہور!
حلقہ این اے 129 میں تحریک انتشار کے کارکنان شکست برداشت نہ کر سکے اور مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ نعمان کی گاڑی پر حملہ کر دیا۔
November 23, 2025 at 5:45 PM
بجاش نیازی یوتھیوں کو ووٹ ڈالنے کیلئیے بلا رہا ہے،
کوئی نکل نہیں رہا بس کچھ دیر تک یوتھیوں نے دھاندلی کا رونا شروع کردینا ہے۔
November 23, 2025 at 12:16 PM
بجاش نیازی یوتھیوں کو ووٹ ڈالنے کیلئیے بلا رہا ہے،
کوئی نکل نہیں رہا بس کچھ دیر تک یوتھیوں نے دھاندلی کا رونا شروع کردینا ہے۔
November 23, 2025 at 11:45 AM
بھائی کی تین شادیاں ہوئیں۔ بہنیں کسی شادی میں شریک نہیں ہوئیں۔ بھائی وزیر اعظم بنا۔ بہنیں حلف برداری تقریب میں شریک نہیں ہوئیں۔ لیکن اب ہر ہفتے اڈیالہ پہنچ جاتی ہیں۔ اور پولیس سے بدتمیزی کر کے واپس چلی جاتی ہیں۔ یہ چور بھائی سے ملاقات کرنے نہیں، فتنہ و فساد برپا کرنے جاتی ہیں۔
November 22, 2025 at 5:58 PM
‏پی ٹی آئی جو اپنے دور حکومت میں ایک شہری کو صرف حکومت کو بددعائیں دینے پر گرفتار کر لیتی تھی، آج مظلومیت کا منجن بیچ رہی ہے۔
‏حقیقت میں یہ عذاب انہیں شہریوں کی بد دعاؤں کا نتیجہ ہے جن پر اس گروہ نے ظلم کیا۔
November 22, 2025 at 11:56 AM