banner
waheedbaloch1118.bsky.social
@waheedbaloch1118.bsky.social
میرے کاروں میں شامل کوئی کم نظر نہیں ۔
جو نہ مٹ سکے بلوچستان پہ وہ میرا ہمسفر نہیں ۔
Reposted
رہبر بالاچ مری

بالاچ کا وجود ہر اس لمحے میں زندہ ہے جب کوئی محکوم اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہوتا ہے، جب کوئی نوجوان آزادی کی راہ پر پہلا قدم رکھتا ہے، اور جب کوئی ماں اپنے بچے کو حریت کی کہانیاں سناتی ہے۔

#ShaheedBalachMarri
November 20, 2024 at 7:45 AM
November 19, 2024 at 8:09 PM