ڈیجیٹل میڈیا سیل دوڑ میرہ ضلع تورغر
banner
wahabyousafzai1166.bsky.social
ڈیجیٹل میڈیا سیل دوڑ میرہ ضلع تورغر
@wahabyousafzai1166.bsky.social
‏یہ دیکھ کر امت مسلمہ کا ایک "عظیم لیڈر" یاد آ گیا🥺
December 18, 2024 at 12:44 PM
کیا ہی شاندار منظر ہے 💞💞
December 9, 2024 at 4:46 AM
وہ شخص ہاتھ ✋ نا اٹھائیس جو بھاگ کر آئیں 😂
December 9, 2024 at 4:43 AM
ھمیں دھمکیاں نہ بھیجا کرو
ھم دھکیوں سے ڈرتے نہیں بلکہ بگڑتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی پشاور جلسہ عام سے للکار
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
#EDITORS_JTI_FORCE #ختم__نبوت__زندہ__باد #8December2024 #khatushyamjistatus #KhatamENabuwatZindabad #JuiUpdates #Peshawar #peace
December 9, 2024 at 4:41 AM
شرکت کی اپیل
8دسمبر پشاور
December 6, 2024 at 7:25 PM
دستخط نا کئے تو دمادم مست قلندر ہوگا
December 4, 2024 at 5:23 AM
November 27, 2024 at 3:14 AM
November 27, 2024 at 3:13 AM
‏اور ناظرین یہ ہیں نہتے اور پرامن مظاہرین
اس ویڈیو کے بعد یقین ہوگیا ہے کہ گزشتہ رات پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو بے دردی سے قتل کرنے والے کوئی نہیں بلکہ گندہ پور کے کاندھوں پر بیٹھ کر افغانی دہشتگردوں سے پنجاب پر حملہ کروایا گیا ہے
November 27, 2024 at 3:12 AM
سوفٹ ویئر اپڈیٹ۔
دیکھو یار سادی عوام کو کیسے کیسے لوگ چونا لگاتے ہیں۔۔ فالوور بڑھانے کہ لیے سب کرتے ہیں
November 26, 2024 at 2:55 AM
افسوس 🖐️😭
علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک، انسانیت کو شرما دینے والی باتیں کردی۔
ضلع کرم میں جو ہو رہا ہے ہمارے لیے کوئی خاص اہم نہیں ، ہمارے لیے ہمارا دھرنا اہم ہے۔ دھرنے سے فارغ ہو کر یہ سب بھی دیکھ لیں گے۔ علی امین نے ایسی بات کردی کے کوئی ظالم اور سفاک حکمران بھی ایسی بات کرنے سے پہلے 100 بار سوچے۔
November 24, 2024 at 1:17 PM
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج انا شروع 😅😅😅
November 24, 2024 at 1:15 PM
اپنے ملک کے اندر بمباریاں مت کرو
اپنے ملک کے لوگوں کو مت مارو
اپنے ملک کے فاٹا کے لوگوں کو مت مارو
اپنے ملک کے پشتونوں کو مت مارو
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا عاجزانہ درخواست ۔
November 23, 2024 at 6:40 AM
November 21, 2024 at 9:37 AM
پشاور سے تازہ ترین ❤️
November 20, 2024 at 4:32 PM