Abu-al-Hassan Warraich (804)
banner
wadaich.bsky.social
Abu-al-Hassan Warraich (804)
@wadaich.bsky.social
Follow Back otherwise unfollow on cards after 24 hours.

خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہ دانش فرنگ
سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف
(علامہ اقبال رحمۃاللہ علیہ)
میرا ایک ہی بھائی تھا میں کیوں جھوٹ بولوں مجھے پریشر ڈال رہے ہیں کہ رینجرز اور پولیس کا نام مت لو ۔
یہ گواہی کافی ہے
November 26, 2024 at 8:17 AM
ملا رات کے اندھیرے کا ٹیسوری تو دیکھ سکتا ہے مگر دن کے اجالے میں ماووں، بہنوں کے گریبانوں پر مرد اہلکاروں کے ڈلتے ہاتھ دیکھنے سے قاصر ہے!!
November 23, 2024 at 4:41 PM
Inspiring. The person whom Allah Subhanhu blesses ....... public's hearts are filled with his love.

#24th_November
November 19, 2024 at 10:03 AM
ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ فرمایا: ”سب سے افضل جہاد ظالم بادشاہ یا ظالم حاکم کے پاس انصاف کی بات کہنی ہے۔‏‏‏‏“ [سنن ابي داود حدیث: 4344]

نبی اکرم ﷺ سے پوچھا گیا کون سا جہاد افضل ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ ظالم بادشاہ کے سامنے حق بات کہنا ۔‘‘
[سنن النسائي، حدیث نمبر: 4214]

#24th_November
November 19, 2024 at 9:36 AM