Voice of Truth
banner
voiceofpk.bsky.social
Voice of Truth
@voiceofpk.bsky.social
Truth only.
‏پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی اٹھالی گئی ۔

یورپی یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے میں پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ سامنے آنے پر 30 جون 2020 کو پی آئی اے کی یورپی ممالک کے لیے پروازوں کو معطل کیا تھا
November 29, 2024 at 2:28 PM
سلمان اکرم راجہ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کے عہدہ سے مستعفیٰ
صاحب زادہ حامد رضا نے قومی اسمبلی کی نشست اور پی ٹی آئی کی کمیٹی سے مستعفیٰ
November 28, 2024 at 1:43 PM
کیا سیکھے منا؟

یہی کہ جب قربانی دینے کا ٹائم آئے تو قربانی سپاہی کی دی جاتی ہے، راجہ اور راج کمار تو زندہ رہتے ہیں۔۔۔ گدی پے بیٹھنے کے لئے
November 27, 2024 at 6:35 AM
🚨
تمام "ریڈ لائینیں" کراس

پی ٹی آئی کا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا
November 26, 2024 at 9:33 AM
چائنہ چوک میں شدید شیلنگ 🚨
واٹر کینن بھی پہنچا دیئے گئے۔ چائنہ چوک میں رینجرز کی مزید نفری بھی پہنچ گئی
November 26, 2024 at 8:50 AM
ذرائع کے مطابق فوج کو آرٹیکل 245 کے تحت بلایا گیا ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ قانون توڑنے والوں پر کوئی رحم مت کیا جائے۔۔نوٹیفکیشن کے مطابق آرمی کو کسی بھی علاقے میں امن امان برقرار رکھنے کیلئے کرفیو اور شرپسندوں کو گولی مارنے کا حکم
November 26, 2024 at 8:47 AM
اسلام آباد میں اب تک حالات انتظامیہ کے کنٹرول میں ہیں داخلی راستے بند اور خارجی راستے کھلے ہیں
November 24, 2024 at 11:20 AM
دھرنا ہوگا یا نہیں؟
#PTI
#PMLN
#ARMY
November 22, 2024 at 6:27 PM
‏بریکنگ: اپیکس کمیٹی میٹنگ میں آرمی چیف کا خطاب
جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
November 19, 2024 at 5:24 PM
The 2024 theme, "Positive Male Role Models," highlights the importance of fostering open conversations about men's mental health and creating supportive environments where men can thrive.
#Worldmenday
November 19, 2024 at 6:44 AM
November 18, 2024 at 2:18 PM
‏جب جیل جاتا تھا تو پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو ظلم سہتا دیکھتا تھا تو وہ جو میری پی پی سے نفرت تھی وہ ہمدردی میں بدل گئی،دل میں تعریف کرتا تھا کہ یہ مارشل لاء کے خلاف لڑتے ہیں،وہ جماعت جس کے ذمے میرے والد کا خون تھا،خواجہ سعد رفیق
#PTI
#Pakistan
#Trump
#India
#bluesky
#X
November 18, 2024 at 2:04 PM
اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے
November 17, 2024 at 8:18 PM